صحافیوں کے ٹاک شوز میں حصہ لینے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی، پیمرا پریس ریلیز
Author: ریحان سید
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول لاڑکانہ کی شکست کے اس صدمے سے باہر نہیں آئے، یہ بہکی بہکی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شدید صدمے میں ہیں۔ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا بوریا بستر گول ہے کیونکہ عوام انہیں مسترد کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ ویلیج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسل کے الیکشن مارچ 2020 اور لوکل میونسپل اور تحصیل کونسل کے انتخابات مئی 2020تک منعقد کیے جائیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ پاکستان، کشمیریوں اور مسلم امہ نے واضح طور پر قانون اورا نصاف کے اس تمسخر کو مسترد کردیاہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد واضح ہو گا کہ عدالت انہیں کتنا ریلیف دیتی ہے؟
عمران خان نے کہا کہ معاشی ٹیم کے ساتھ متواتر اجلاس کا مقصد معیشت کے پہئیے کو مزید تیز کرنا ہے۔ معاشی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے سے موجودہ ٹیکس دہندگان پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ کم ہوگا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن وہ ان کی صحت کے لیے دل سے دعاگو ہیں۔
چوہدری محمد سرور نے کہاوزیراعظم کی خواہش ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے ساتھ اسپتال میں رہ کر ان کی تیمارداری کریں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار ملک کے جید مشائخ عظام کے وفد سے ملاقات میں کیاہے ۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع
وزیرِ اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار سینیئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی اقتصادی زونز کا قیام وفاقی حکومت کی سربراہی میں ہو گا،خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے صوبوں سے بھی مسلسل رابطہ رہے گا۔
ملک کی سیاسی قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال
وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی آرڈیننس بھی منظور کرلیا گیاہے۔












