Author: ریحان سید

Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

اعظم سواتی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم خان سواتی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں، انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا جسے وزیراعظم نے منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آج صبح  وفاقی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفیٰ ہونے کی پیشکش کی تھی۔ وزیر اعظم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا  تھا کہ میں رضاکارانہ طور پر وزارت سے الگ ہونے کے لیے تیار ہوں۔ واضح رہے اعظم سواتی کے خلاف آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/100244/” position =”left”] چیف…

Read More

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان کو امریکی صدر کا خط آج صبح موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لئے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نفرتیں ختم کرنے کے لیے کرتارپور بارڈر کھولا۔ ان کا کہنا تھا…

Read More
وزیراعظم نے مشاورت مکمل کرلی، کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا ہے کہ حکومت کی سمت درست ہے اور ہم عوام سے کیے گئے وعدے ضرور پورے کریں گے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومت کے 100 روز مکمل ہونے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں مشیر خاص شہزاد ارباب، معاون خصوصی نعیم الحق،  سیکریٹری اعظم خان، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور سینیٹرفیصل جاوید شریک ہوئے۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کی سمت درست ہے، اہداف حاصل کریں گے، ہماری اصلاحات کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے اور ملک کی معیشت کو جلد پاؤں پر کھڑا کر دیں…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کے تحت اینٹی کرپشن قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے اس ضمن میں فیصلہ کیا ہے کہ کسٹم حکام کو جدید آلات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی، حکومت ایئرپورٹس اور بندر گاہوں پر سونگھنے والے کتے (سنفر ڈاگز) بھی دے گی۔ [post-relate link=”https://humnews.pk//latest/95154/” position =”right”] سنفر ڈاگز میں کرنسی سونگھنے کی صلاحیت موجود ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیم و علاج کی غرض سے بیرون…

Read More

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حالات کے مطابق یو ٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں بن سکتا ہے اور جو یوٹرن لینا نہیں جانتا اس سے بڑا بے وقوف لیڈر نہیں ہوسکتا ہے۔ شہباز شریف کو بھی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین نہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر تاریخی شکست کھائی جب کہ نوازشریف نے بھی عدالت میں یوٹرن لینے کے بجائے جھوٹ بولنے کو اہمیت…

Read More
‘‘گرفتاریوں کا مطلب ہے ملک درست سمت میں بڑھ رہا ہے‘‘ | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور معاملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور سینیٹ چیئرمین کے درمیان وزیر دفاع پرویز خٹک نے گزشتہ رات رابطہ کرایا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ وزیراطلاعات فواد چودھری سے کوئی ذاتی تنازعہ نہیں ہے، ان کےجارحانہ رویے سےایوان چلانےمیں مشکلات پیش آتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اور چیئرمین سینیٹ نے معاملات افہام تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا، وزیر اعظم نے چیئرمین…

Read More
کابینہ اجلاس:وزراء کے بیرون ملک علاج پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 21 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی۔ اجلا س میں ارکان کابینہ کے بیرون ملک علاج  پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کا اطلاق وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت پر بھی ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں میڈیکل دوروں پر ملکی خزانے کی بہت زیادہ رقم خرچ ہوئی تھی جس کے بعد موجودہ حکومت نے ان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں امن وامان…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو اسلام کا پرامن چہرہ دیکھانا چاہتے ہیں اوردین کا مثبت تاثر پھیلانے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امورنورالحق قادری سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشائخ اورعلما کے ساتھ مسلسل بذاتِ خود رابطے میں رہیں گے۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِاطلاعات چوہدری فواد حسین بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نے وزیرِاعظم کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کے پیغامِ رحمت کو اپنی آئندہ نسلوں تک…

Read More

بیجنگ/اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان زراعت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ عمران خان آج کل چین کے دورے پر موجود ہیں جہاں انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے علیحدہ اور وفود کی سطح پر بھی مذاکرات کیے ہیں۔ اسی دوران وزیراعظم پاکستان نے چینی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔ چین مین اپنے قیام کے موقع پر وزیراعظم نے چینی صدر کو کہا کہ آپ…

Read More