عمران خان نے کہا کہ موسمیاتی اثرات کی وجہ سے اجناس کی دستیابی کا مناسب وقت پر تعین کیا جائے تاکہ اجناس کی قلت نہ ہو سکے۔
Author: ریحان سید
کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی
چینی کمیونسٹ پارٹی کے ایشیاء بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہویاڈونگ اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ سنٹرل کمیٹی کے نمائندہ ین انزی بھی وفد میں شامل تھے۔
عمران خان نے ان خیالات کا اظہار آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام وفاقی سیکریٹریز و صوبائی چیف سیکریٹریز سے ملاقات میں کیا ۔
عمران خان نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کے پروگرامز کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے سخت محنت کی ہدایت کی گئی، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم عمران خان کے استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
ملاقات کے دوران کمیٹی نے عمران خان کو رہبر کمیٹی سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع
وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی عوام نے سلیکٹ کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے 70 سال بعد کشمیر پر پوری دنیا بات کر رہی ہے۔
یہ قرارداد آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں منظور کی گئی ہے ۔
دورے کے دوران وزیراعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے
واقع کو پیشہ وارانہ انداز سے نمٹنے میں ناکامی پر پی آئی اے اسٹیشن منیجر، ائیرپورٹ منیجر، ڈیوٹی ٹرمینل منیجر اور دیگر افسران کے خلاف انکوائری کا حکم
کابینہ اجلاس میں نوازشریف کی صحت کے معاملہ اور آزادی مارچ پر ایک گھنٹہ طویل بحث ہوئی.
انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت خصوصی کمیٹی بنانے کی بھی منظوری دی گئی










