Author: ریحان سید

Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

29,000 نوجوانوں کی واجب الادا رقم جاری

پاکستان سیٹیزن پورٹل کی جانب سے عوامی شکایات کا ازالہ تیزی سے جاری ہے۔ وزیراعظم ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق  282 نوجوانوں کی شکایت کے تناظر میں 29,000 نوجوانوں کی واجب الادا رقم جاری کردی گئی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے وظیفے کی مد میں انٹرن شپ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لئے مارچ 2018 سے زیر التواء واجب الادا رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا ۔ نو سو اکتالیس ملین روپے کی ادائیگی کے احکامات جاری، وزارت خزانہ نے واجبات کے لئے رقم جاری کردی گئی۔ واجبات کی ادائیگی میں پاکستان سیٹیزن پورٹل کے کلیدی کردار کے…

Read More
نوبل امن انعام

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کے لیے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے انتہائی دانشمندانہ کردار ادا کیا۔ بھارتی قیادت کا جنگی جنون دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کا سبب بن رہا تھا اور بھارتی قیادت اپنے جارحانہ رویے سے دونوں ایٹمی ریاستوں کو جنگ کے دہانے پر لے آئی تھی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے جنگ جویانہ رویے سے سرحد کے دونوں طرف بسنے والے…

Read More