Author: ریحان سید

Rehan Syed is a senior journalist and a SESRIC fellow too. He attended a training course from ANADOLU News AGENCY TURKEY. In Hum News, he is covering National issues, Prime Minister Office, and Parliamentary Committees. Previously he worked with Aaj TV and Dawn News.

ECP

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری کے معاملے پر  وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں بذریعہ خط مشاورت کا سلسلہ طول پکڑ گیاہے۔ وزیراعظم کے یکم اپریل کو لکھئے گئے  خط کے جواب میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی ایک اور خط لکھ دیا ہے ۔ شہباز شریف نے اپنے خط میں وزیراعظم کی جانب سے آئین کے مختلف آرٹیکل کی خلاف ورزی کا حوالہ بھی  دیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنی جانب سے بھی دونوں نشستوں کے لیے تین تین نام تجویز کر دیےہیں۔ الیکشن کمیشن میں بلوچستان کے ممبر کے لئے شاہ محمد خان جتوئی، چیف…

Read More
اعجاز شاہ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیا

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد شاہ  نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا ہے ۔ صدر مملکت عارف علوی نے اعجاز شاہ سے حلف لیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی تھی ۔ وزیراطلاعات فواد چودھری نے 29 مارچ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا تھا کہ اعجاز شاہ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر ہونگے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1111574886047191040 پاکستان پیپلزپارٹی نے  بریگیڈئیرریٹائرڈ اعجازشاہ  کی کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی شدید مذمت کی ہے ۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی طرف سے جاری بیان میں کہا…

Read More