پیپلزپارٹی کی طرف سے اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل کی مخالف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دیکھنے میں آئی۔
Author: ریحان سید
وزیراعظم نے اس حوالے سے چیف ویپ عامر ڈوگر کو ہدایات بھی جاری کردی ہیں، ذرائع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کئی ماہ کے وقفے کے بعد آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے ہیں۔قومی اسمبلی آمد پروزیراعظم نے پارلیمنٹ کی راہداریوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو بھی کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت کرنا بہت آسان ہے۔ وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں کچھ دیر بیٹھے اور ایوان میں اظہار خیال کیے بغیر واپس بھی چلے گئے ۔ وقفہ سوالات میں خسرو بختیار نے ڈیم سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کیا تو اپوزیشن ارکان نے…
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔ مریم نواز بھی سزا یافتہ ہیں انہیں کسی صورت پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری کا بھی امکان ہے ۔ رولز آف پروسیجر کے شیڈول دو میں انکوائری ایکٹ 2017 کی شمولیت کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
:حکومت پاکستان نے بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی گئی ہے ۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے ’’کال سر زمین‘‘ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرائی گئی ہے ۔
مریم اورنگزیب نے کہا اب تک کتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اور یہ فنڈ ریزنگ کب تک جاری رہے گی؟
اسلام آباد:ملک میں ایڈر کے مریضوں کی تعداد کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیاہے کہ اس وقت ملک میں کل 23ہزار 757افراد ایچ آئی وی ایڈز ایسے موذی وائرس کا شکار ہیں۔ ۔ وزارت قومی صحت کی طرف سے ایوان میں پیش کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق 18ہزار 220مرد ،4ہزار 170خواتین اور 379مخنث افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔ اسی طرح 564بچے جبکہ 424بچیاں بھی اس موذی مرض کا شکارہیں۔ ملک بھر میں 35ایڈز کے ٹرٹمنٹ سنٹرز کام کررہے ہیں۔ گزشتہ 5 برس میں وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کوئی اسپتال نہیں بنایا…
یکم مئی کو پی ٹی آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر بانی چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان پارٹی آئین کا باضابطہ اعلان کریں گے۔
ذرائع کے مطابق کابینہ میں ردوبدل کے بعد وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کو اپنے فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے،
مواصلات کی کمیٹی کی چیئرمین شپ اپوزیشن کو دی جانی تھی اور مسلم لیگ نواز نے ڈاکٹر عبادالرحمان کے نام کو تجویز کیا، ذرائع
انہوں نے کہا کہ وہ انگریزی میں تقریر کرتے ہیں تو ڈیسک بجائے جاتے ہیں،اردو میں تقریر کرتے ہیں توانکی چیخیں نکلتی ہیں۔
اجلاس میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق. یوسف بیگ مرزا، عثمان ڈار، زلفی بخاری، فیصل واوڈا، خسرو بختیار اور دیگر شریک
بعض رہنماؤں نے عمران خان سے یہ ’شکوہ‘ کردیا کہ سات ماہ گزرنے کے باوجود وفاقی وزیر صحت اپنے متعلقہ امور کو سنبھال نہیں پارہے ہیں۔
اعجاز شاہ کا نام پہلی کابینہ کی تشکیل کے وقت زیرغورہی نہیں آیا، ذرائع














