اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر کام کریں گے، عثمان ڈار
Author: ریحان سید
مفاہمت کی یادداشت پر پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبرنے دستخط کیے
وزیر اعظم نے گورنر ہاوس میں بات کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کے تحریک انصاف سندھ میں ایک اور صوبہ بنانے کے خلاف ہے
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار نے کمیٹی کو فرشتہ کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
مئی 2018 سے اب تک ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں 43 کروڑ 90 لاکھ ادا کر چکے ہیں، ڈائریکٹر فائننس
ہارون شریف نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا
بلاول بھٹو زرداری نے یہ مشورہ آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں دیاہے
وزارت پوسٹل سروسز کے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاؤسز کو عوام کیلے کھول دیا گیا ہے
۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےدرخواست گزار تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کونوٹسز موصول ہوگئے ہیں۔
سابقہ دور کے وزیراعظم یوتھ پروگرام کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کے بعد صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی اسکیم نافذ کردی جائے گی۔
اثاثہ جات ایمنسٹی اسکیم کے تحت چار فیصد ٹیکس ادا کرکے اثاثے ظاہر کیے جا سکیں گے ، ذرائع
۔ یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر ِصدارت حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کے پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیاہے ۔
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر پاکستان نے ایران کو خط کا جواب بھجوا دیا۔
حکومت نے فاٹا ترمیمی بل کے حوالے سے متحدہ سے حمایت طلب کرلی جس کی ایم کیو ایم نے حامی بھرلی، ذرائع














