رجسٹریشن کا عمل 3 ماہ تک جاری رہے گا، ہر خاندان سے ایک فرد اس میں حصہ لے سکتا ہے۔
Author: ریحان سید
فاٹا سینیٹرز کی کچھ دیر میں وزیراعظم سے ملاقات شروع ہو گی جس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے خلاف حمایت کی درخواست کی جائے گی
مبینہ وڈیو اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے خط کے بعد جج کو کام سے روکا گیاہے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکے خلاف تحریک عدم اعتماد پر 26ارکان نے دستحط کئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان سے آج چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں 55سے زائد مختلف چینی کمپنوں کے سربراہان شامل تھے ۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی ، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور دیگر کے علاوہ پاکستان میں چین کے سفیر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ملاقات وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید…
وفاقی کابینہ کو 2008 سے اب تک سربراہان مملکت اورپارلیمنٹرینز کے علاج ، کیمپ آفس پر ہونے والے اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔
سطح سمندر سے بارہ ہزار فٹ بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین میدان میں تین روزہ شندور میلے کا دوسرا روز ہے ۔
پروگرام کے مطابق 80 ہزار افراد کو ہر ماہ 30 ہزار سے 75 ہزار تک قرض حسنہ دیا جائے گا۔
اہم قومی، سیاسی و تنظیمی معاملات پر غور و خوض اور پالیسی سازی کیلئے کور کمیٹی کے اجلاس بلوائے جائیں گے۔
وفاقی کابینہ نے 13 نکاتی ایجنڈے پر تفصیل سے غور کیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کااعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔
ڈاکٹر بابر اعوان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات میں وزیراعظم کی طرف سے جواب جمع کرایا۔
آصف علی زرداری قائمہ کمیٹی برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل ، آبی وسائل اور انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن کے رکن نامزد ہوئے ہیں۔
جہانگیر ترین نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل کو بجٹ منظوری کی حمایت کے لیے راضی کرلیا ہے۔
اطلاع ہے کہ شریف خاندان کے بچوں میں سے کسی نے عرب ملک کے سربراہ سے رابطہ کیا، عمران خان














