وزیرا عظم آفس نے وزراتوں اورڈویژنز کو اپنے متعلقہ محکموں میں بھی آگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
Author: ریحان سید
پتوکی کے نواحی علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے میاں بیوی اور بچی کو قتل کر دیا تھا
بابراعوان نے باضابطہ ہتک عزت کا دعویٰ تیار کر کے عدالت میں جمع کرا دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اگست کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ ذرائع کا کہناہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عوامی مفاد کے نئے منصوبوں پر بات چیت ہوگی۔ کراچی، لاہور، پشاور اور ملتان میں کثیر المنزلہ عمارتوں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں فلائٹ انسپکشن یونٹ ایرئل ورک لائسنس کلاس ون کی تجدید کی منظوری بھی شامل ہے۔ فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف حیدرآباد کے لیے قانون سازی کی اصولی منظوری کا معاملہ بھی اجلاس کے ایجنڈے…
۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے انکے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات بھی پیش کردیں ۔
وزیرِ اعظم عمران خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
قیدیوں کی رہائی کا اقدام دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا
وزیراعظم نے ایک معاملے پر فواد چودھری کے بجائے فردوس عاشق اعوان کی تجویز سے اتفاق کیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ کراچی چلتاہے تو ملک پلتا ہے۔ کل ہم نے اپنی آنکھوں کے سامنے گھروں کوخو ڈوبتا ہوا دیکھ رہا تھا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت برباد کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 5 ہزار ارب جس نے ٹیکس کی مد دیئے ہیں اس کو دس سال میں 100 ارب سے بھی کم ملے ہیں۔ کراچی کی آبادی 3 کروڑ ہے اور پیپلزپارٹی نےگیارہ سال میں…
عمران خان نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد:حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کہاہے کہ حزب مخالف کے پاس احتجاج کی اس سے معقول کوئی وجہ نہیں کہ چوروں کا تحفظ اور انتخابات میں شکست کی خفت مٹانا چاہتی ہے،بے لاگ احتساب کا عمل رکے گا نہ ہی کسی کو دھونس جما کر نظام کو یرغمال بنانے کی اجازت دیں گے۔ سیف اللہ خان نیازی نے یہ بات آج پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزرسیف اللہ خان نیازی نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم کے…
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا پر قدغن عائد کرنے کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے ۔
دونوں ملکوں کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ترک اعلی سطح اسٹرٹیجک کونسل کے پاکستان میں اجلاس سے دو طرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔
چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومتی کوششیں بارآور ہوتی نظر نہیں آرہیں۔














