مختلف وزارتوں اور محکمہ جات کی جانب سے عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے اب تک 64 نئے اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے
Author: ریحان سید
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ مغربی سندھ شہید بےنظیر آباد (نواب شاہ) اور میرپور خاص پر مشتمل ہوگا،کراچی کے تمام اضلاع مشرقی سندھ کا حصہ ہوں گے
انہوں نے یہ بات آج وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و چیئرمین قومی سیاحتی رابطہ بورڈ سید ذوالفقار بخاری سے ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں صوبہ ہزارہ سے متعلق پارلیمانی پارٹیوں سے مشاورت کی گئی۔
مخالفت کرنے والے اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کا ایسے باہر جانا تحریک انصاف کے نظریے کے خلاف ہے،ماضی میں بھی یہ لوگ حکومتیں کرکے باہر جاتے رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سیکیورٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ
سرکاری طور پر دعوی کیا گیاہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے 40 فیصد شکایت کنندگان شکایت کا ازالہ ہونے پر مطمئن ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
اجلاس کو تعمیرات سیکٹر کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
احمد جواد نے کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایف بی آر کی جانب سے 30 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز جاری کئے گئے۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کی ہے ۔
وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کواشیائے ضروریہ کی عوام تک دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت اس ضمن میں ہوئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ املاک سے متعلقہ مقدمات کے جلد فیصلوں کےلیے کوششیں تیز کی جائیں۔
وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کیلئے تجویز کردہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے خد وخال پر بریفنگ دی گئی ۔
جے یو آئی ف کے کارکن بارش میں کھلے آسمان تلے بے یارو مددگار پڑے ہیں جبکہ رہنما گرم بستروں میں آرام فرمارہے ہیں، معاون خصوصی












