Author: ویب ڈیسک

Jose Mourinho

پرتگال سے تعلق رکھنے والے ہوزے مورینیو کے بحیثیت مینیجر کیریئر نے ایک اور دلچسپ موڑ لیا جب وہ جمعرات کو بینفیکا واپس آئے جہاں انہوں نے  تقریباً 25 سال پہلے بار لزبن کے اس مشہور کلب میں کوچنگ کی تربیت حاصل کی تھی۔ مورینیو، جن کی عمر 62 سال ہے،  نے پچھلے ماہ ترکی کے کلب فنربخچے کو چھوڑا تھا اور اب انہون نے  2026-27 سیزن کے اختتام تک بینفیکا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ مورینیو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: “میرا وعدہ ہے کہ میں بینفیکا کے لیے جِیوں گا، اپنے مشن کے لیے جِیوں گا۔”…

Read More
Donald Trump

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے  جمرات کے روز برطانوی وزیر اعظم کیر سٹارمر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ امریکی صدر کے مطابق اس کوشش کی وجہ بگرام کا محل وقوع ہے جہاں اسے چین کے قریب امریکی افواج تعینات کرنے کا موقع ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ نے کہا کہ “ہم وہ اڈہ واپس چاہتے ہیں۔” ماہرین، میڈیا اوربھارت کا پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے کے بارے میں کیا کہنا…

Read More
Madonna

اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی خاتون آرٹسٹ میڈونا نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے سال اپنا ایک نیا ڈانس میوزک البم ریلیز کریں گی۔ 67 سالہ گلوکارہ وارنر ریکارڈز لیبل میں واپس آ رہی ہیں، جس کا تعلق 1980 کی دہائی میں ان کے ابتدائی ہٹ گانوں جیسے کہ “لائک اے ورجن” (Like a Virgin) اور “ہالیڈے” (Holiday) سے ہے۔ انہوں نے 2007 میں لائیو نیشن ریکارڈز کے ساتھ ایک بہت بڑے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد وارنر کو چھوڑ دیا تھا۔ سات مرتبہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ نے ایک بیان میں کہا،…

Read More