Author: ویب ڈیسک

Iran President Masoud Pezeshkian

صدر مسعود پژشکیان نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیاں “اسنیپ بیک” طریقہ کار کے تحت عائد کی گئیں، تو ایران ان پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا: “وہ اسنیپ بیک کے ذریعے راستہ بند کرتے ہیں، لیکن یہ دماغ اور سوچ ہوتی ہے جو راستہ کھولتی یا بناتی ہے۔ وہ ہمیں روک نہیں سکتے۔ وہ نطنز یا فردو (جو جون میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں کا شکار بنے) کو نشانہ بنا سکتے…

Read More
Athletes from Kenya participating 4x400 meters race

مردوں کی 400×4 میٹر ریلے کے فائنل کے لیے امریکہ اور کینیا اتوار کی صبح آمنے سامنے مقابلہ کریں گے، کیونکہ دونوں ٹیموں کو ہفتے کے روز ہونے والے ہیٹس میں رکاوٹ پیش آنے کی بنا پر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکامی ہوئی تھی۔ مقابلہ فائنل والے دن صبح 10:40 بجے مقامی وقت کے مطابق ہوگا، اور جو بھی ٹیم جیتے گی، چاہے وقت کچھ بھی ہو، وہ نویں فائنلسٹ کے طور پر شام کے فائنل میں شامل ہو جائے گی۔ اسی طرح، جنوبی افریقہ کو بھی مردوں کی 100×4 میٹر ریس میں دوبارہ دوڑنے کا موقع ملا…

Read More
TikTok

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ٹک ٹاک کے معاملے میں معاہدے پر دستخط ہو سکتے ہیں  اور نئی امریکی ٹک ٹاک کمپنی کے بورڈ میں امریکیوں کی اکثریت ہو گی۔ تاہم چینی وزارت تجارت نے ایک بار پھر چین کے قوانین و ضوابط پر عمل اور دونوں مملک کے مفادات میں توازن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس سے پہلے گزشتہ روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب زی جن پنگ سے فون پر بات کرنے کے بعد  نے کہا تھا کہ مختصر ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کو امریکی کنٹرول میں دینے…

Read More
Indian Prime Minister Narendra Modi

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایچ-1 بی ویزہ فیس بڑھانے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارت کا کہنا ہے کہ انسانوں پر سنگین منفی اثرات پڑیں گے۔ اس سلسلے میں بھارتی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ اس پالیسی کے باعث بہت سے خاندان متاثر ہوں گے۔ بھارت میں وزیر اعظم نریندرا مودی کی حکومت کی بوکھلاہٹ وجہ یہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانے سے اس بھاری فیس کے نفاذ کو بھارت کو خاص طور پر نشانہ بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایچ-1بی ویزہ حاصل کرنے…

Read More
Emmanuel Macron

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے ذریعے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی، لیکن ماہرین اور ذرائع کے مطابق یہ اقدام اسرائیل کی جوابی کارروائی کا موجب بن سکتا ہے۔ میکرون نے موسمِ گرما کے دوران اپنی اس نیت کا اعلان کرکے عالمی برادری میں ہلچل مچا دی۔ پیر کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ایک کانفرنس کے دوران اپنی تقریر میں انہوں نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا باقاعدہ اعلان کرنا ہے۔ ایلیزے پیلس کے مطابق اس اقدام کے بعد آسٹریلیا، بیلجیئم، کینیڈا اور برطانیہ سمیت…

Read More
India Tech Companies

ایچ-1بی ویزا کی درخواستوں پر نئی 100,000 ڈالر کی سالانہ فیس مسلط کرنے سے ہندوستانی ٹیکنالوجی سروسز کمپنیوں کے عالمی سطح پر کام میں خلل پڑ سکتا ہے جو ہنر مند پیشہ ور افراد کو امریکا بھیجتی ہیں۔ اس خوف کا اظہار ہندوستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی تنظیم ناس کام نے ہفتہ کو کیا۔ اس سے پہلے وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو نئی فیس کا اعلان کیا، جس کے بعد کچھ بڑی امریکی ٹیک فرموں نے ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہریوں، جو ان کے لیے کام کرتے ہیں، کو مشورہ دیا کہ وہ ملک میں رہیں یا جلدی…

Read More
Tokyo Men's 4x400 Relay

ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپَین شپ کے آٹھویں روز امریکا 100×4 ریلے  کے فائنل میں پہنچنے میں ناکام ہوگیا۔ امریکا پچھلے 10 عالمی 100×4 مردوں کی دوڑ میں سے نو میں فاتح رہا، تاہم ہفتہ کو اپنے ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہنے کی وجہ سے فائنل تک نہیں پہنچ سکا – لیکن کیونکہ ان کو ٹیک اوور کے دوران رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس لیے وہ ممکنہ طور پر اپیل کریں گے۔ فیمکے بول نے ایک بار پھر سونے کا تمغہ جیت لیا امریکہ کی سپرنٹ ریلے میں غلطیوں کی ایک تکلیف دہ تاریخ ہے لیکن…

Read More
Portugal

پرتگال کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ  اتوار کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے سامنے آیا ہے جہاں تقریباً 10 دیگر ممالک بھی اس کی پیروی کرنے والے ہیں۔برطانیہ، کینیڈا اور فرانس ان دیگر مغربی ممالک میں شامل ہیں جو اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ یہ ممالک ایک ایسے وقت فلسطینی ریاست کو تسلیم کر رہے ہیں کہ جب اسرائیل غزہ پٹی فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے جسے نسل کشی قرار دیا جا چکا ہے۔…

Read More
Khyber Pakhtunkhwa CTD

سی ٹی ڈی نے جمعہ کے روز اپنی تازہ ترین کاروائی میں تین خوارج دہشت گرد ہلاک کردئیے جن میں سے ایک کا تعلق افغانستان سے تھا، تاہم ان کا سرغنہ  فضل نور ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ یہ خبر آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اس بیان کے بعد سامنے آئی جس میں انہون نے کہا تھا کہ اس بات کے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران اور غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغانی شہری ملک میں دہشت گردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ افغان شہری اور…

Read More
China

چین نے واضح کیا ہے کہ خطے میں کشیدگی اور تصادم کی فضاء پیدا کرنے کی کوششوں کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کی جائے گی۔ یہ ردِعمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے جواب میں آیا کہ جس میں انہوں نے جمعرات کے روز کہا تھا کہ امریکہ کابل کے قریب بگرام ائیربیس کے حصول کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکا بگرام کا ہوائی اڈا واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے: ٹرمپ امریکی صدر نے ان کوششوں کی وجہ یہ بتائی کہ بگرام ائیربیس اس مقام سے صرف ایک گھنٹے کی دوری پر ہے جہاں چین…

Read More
Russia

ایک ایسے موقع پر کہ جب نیٹو کی مشرقی سرحدوں پر کشیدگی بڑھ رہی ہے، فوجی اتحاد کے رکن ملک اسٹونیا نے جمعہ کے روز کہا کہ روس کے تین جنگی طیاروں نے اسکی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ اسٹونیا تین بالٹک ریاستوں میں سے ایک ہے جو شمالی یورپ میں واقع ہیں۔ ان میں سے دو — اسٹونیا اورلٹوویا — کی سرحدیں مشرق میں روس سے جبکہ لتھونیا کی سرحد بیلاروس سے ملتی ہے۔ مولوٹوو-ریبنٹروپ معاہدے پر دستخط کے ایک سال بعد سابقہ سوویت یونین نے 1940 میں تینوں بالٹک ریاستوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ سوویت یونین…

Read More
Najam Sethi

پی سی بی کے سابق سربراہ نجم سیتھی نے دعوی کیا ہے کہ ان کی کوششوں سے ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید معاشی اور ساکھ کو پہنچنے والی ممکنا نقصان سے بچ سکا کیونکہ موجودہ چیئرمین محسن نقوی نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان کی ٹیم متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے باقی ماندہ میچوں میں شرکت کرے۔  سیٹھی ایک ٹی وی پروگرام کے دوران پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے حالیہ میچ کے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال اور پس پردہ ہونے والی کوششوں پر گفتگو کر رہے تھے۔ یہ ایک…

Read More
Femke Bol

نیدرلینڈز سے تعلق رکھنی والی ایتھلیٹ فیمکے بول نے جمعہ کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں اپنا عالمی 400 میٹر ہرڈلز — رکاوٹوں کی دوڑ —  کے اعزاز کا کامیابی سے دفاٰع کیا اور ٹوکیو میں جاری مقابلوں میں اپنے ملک کو سونے کا پہلا تمغہ دلایا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی  دو بار اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی اور عالمی ریکارڈ ہولڈر سڈنی مک لافلن-لیورون نے اس مرتبہ 400 میٹر ہرڈلز میں حصہ نہیں لیا۔ لیورون نے گزشتہ روز 400 میٹر کی دوڑ دنیا کی تاریخ میں دوسرے تیز ترین وقت میں جیتی تھی، مگر کل ہونے والی دوڑ اس…

Read More