Author: عمیر علوی

معروف نوجوان اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ کینیڈا کے لوگ پاکستانی اداکاروں کو بے حد پسند کرتے ہیں اور میرے خیال میں پاکستانی فلم اور ڈراموں کے لیے  کینیڈیں مارکیٹ میں بہترین مستقبل چھپا ہے۔ ہم نیٹورک کے مشہور میگزین ’گلیم 360‘میں عمیرعلوی کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم فاوق کا اپنے دورہ کینیڈا میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی مناسبت سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس سال تین مرتبہ میں نے کینیڈا کے دورے کیےا ور ہر مرتبہ وہاں کے لوگوں کو پہلے سے زیادہ محبت نچھاور کرتے پایا۔ وہاں کے لوگ مہزب اور ٹیلنٹ کی…

Read More