کچن ہمارے گھروں کا وہ حصہ ہے جو سب سے زیادہ فعال اور کارآمد ہے۔ جس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں۔ گھرکی خواتین کا بیشتر وقت کچن میں ہی صرف ہوتا ہے، پھر کیا وجہ ہے کہ اس کی سجاوٹ اور تزئین و آرائش پر وہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا وہ مستحق ہے۔ اگراس کی وجہ بجٹ محدود ہونا ہے تو ہمارا آج کا یہ مضمون آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ذیل میں دیئے گئے دیدہ زیب خوبصورت طریقوں کو اپنا کر آپ اپنے کچن کو فعال بنانے کے ساتھ ساتھ اور جاذب…
