حکومت نے بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دی تھی
Author: نیوز ڈیسک
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےایک ہزار 776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں 30 دسمبر کو منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گی۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں سے ہو گا۔
وفاقی وزارت قانون نے نوٹی فکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔
جوڈیشل کمیشن رولز2010 میں ترمیم کی جائے، پاکستان بار کونسل
انتخاب یا اصلاحات پر قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کب اور کس سے ڈائیلاگ کرنا ہے یہ وزیراعظم طے کریں گے، ڈاکٹر عارف علوی
عمران خان نے ایم ایل ون منصوبے کو پاک چین دوستی کی ایک شاندار مثال قرار دیا
جاری اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ انکوائری میں جرم ثابت ہوا
وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے
پولیس کا واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں یکم جنوری سے ایک دن میں رجسٹرڈ ہوں گی
کراچی کورونا مثبت کیسزکی شرح 14اعشاریہ18فیصد ہے
برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے مقامی افراد اور سیاحوں کو آمدرفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے













