نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب بھی دھرنا جاری
Author: نیوز ڈیسک
پیاروں کی لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنے کا آج چوتھا روز ہے
ملزم منیر احمد نجی کمپنی میں ویئر ہاؤس انچارج ہے۔
برطانیہ میں قائم پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانوں کو چھ جنوری سے تا حکم ثانی بند کیا گیا ہے، سرکاری اعلامیہ
وفاق سے علیحدگی کی صورت میں سندھ کا ٹولہ وفاق پرمسلط ہوجائے گا۔
مری میں 3 گھنٹے سے برف میں پھنسے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا
ٹوئٹر پیغام میں ثنا میر کا کورونا سے نجات کے لیے دعاؤں اور سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا
ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے لڑکی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
سمجھ سے باہر ہے کہ ایم کیو ایم والے حکومت کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
زیادہ زور لگانے کی وجہ سے بھی نو بالز ہوئیں۔نو بالز ہونے سے اعتماد میں کمی آتی ہے
14 ممالک سے آنے والے مسافروں کو پاکستان داخلے سے قبل کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قراردیا گیا ہے
وزرا کو سب سے زیادہ جلدی نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہے، رہنما ن لیگ
آج سے 72 برس قبل اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ اور واشگاف الفاظ میں کشمیریوں کے حق خود داریت کو تسلیم کیا تھا
ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بالعموم اور افغان مفاہمتی عمل پر بالخصوص بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر
والدین بھارتی قید میں ہیں اور نہیں جانتا کہ وہ کس حال میں ہیں؟ آسیہ اندرابی کے صاحبزدے احمد قاسم کی وفاقی وزیر کے ہمراہ پریس کانفرنس














