پی ڈی ایم کی قیادت اعلان کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریری یاد داشت جمع کرانا بھول گئی۔
Author: نیوز ڈیسک
ریاست مدینہ کا خواب دکھایا گیا لیکن جب قوم صبح اٹھی تومنہ کوفے کی طرف تھا، پی ڈی ایم کے سربراہ کا الیکشن کمیشن کے باہر منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب
یہ لوگ جیب کترے بن کرعوام کو لوٹتے رہے، معاون خصوصی
ہزاروں پاؤنڈز اور روپے گم ہونے پر شدید پریشانی میں مبتلا تھا، مسافر
پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ 55904 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔
چیئرمین پی پی کی ہدایت پر مزدوروں میں ایک ہزار 24 فلیٹس مفت تقسیم کیے گئے ہیں۔
وزیراعظم نے براڈ شیٹ پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
پریس کانفرنس کرکے سے حکومت کو نہیں بچایا جا سکتا ہے، ترجمان حکومت سندھ
سینیٹ انتخابات میں متفقہ امیدوار لانے کیلئے جلد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہو گا، ذرائع
شفافیت کے بغیر احتساب کاعمل ممکن نہیں ہو سکتا، شہزاد اکبر
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔
طلبہ ہمارا مستقبل اور ہماری اولین ترجیح ہیں، وفاقی وزیر تعلیم
مصطفیٰ کمال کے ڈراموں سے کراچی کے لوگ واقف ہیں، پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی
اب وزیراعظم عمران خان کو مردم شماری پر یوٹرن لینا پڑے گا، چیئرمین پی ایس پی کا ریلی سے خطاب
فارن فنڈنگ کیس کسی ایک جماعت کے نہیں بلکہ تمام جماعتوں سے متعلق ہے، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے














