رائے شماری کا وعدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں شامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
Author: نیوز ڈیسک
کشمیر کے الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، پی ڈی ایم کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب
مسئلہ کشمیر پر مودی کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، عمران خان
عمران خان استعفیٰ دینے کے بھی پیسے مانگ رہے ہیں، مریم نواز
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 866 تک پہنچ گئی
پی ڈی ایم آج بڑا اعلان کرے گی جس سے حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا دعویٰ
میر علی میں کیے جانے والے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید اور چار زخمی ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر
صوبائی حکومت رواں سال اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب
عمران خان نے مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کرنے کا فیصلہ عوامی شکایات پر کیا۔
غزنوی میزائل زمین سے زمین پر 290 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس، پوزیشن ارکان نے اسپیکرڈائس کا گھیراؤ کیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ساڑھے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میںطبی بنیادوں پر ان کی مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو انہیں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔
ویکسین لگنے کے بعد بخار اوربازو میں درد محسوس ہوگا، ڈاکٹر فیصل سلطان
ہم بھارتی کسانوں پر ہونے والے مظالم پر بات کیوں نہیں کر رہے؟ ریانہ
ویکسینیشن کے بعد 30 منٹ تک مریض کی نگہداشت بھی کی جائے گی














