Author: نازش حسن

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ ہدف پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا سب سے زیادہ ہدف ہے۔ میچ کے آغاز میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اننگ کا آغاز کرنے اسلام آباد کی ٹیم میدان میں آئی تو مطلوبہ 20 اوورز  میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر182 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جین پال ڈومینی 73 رنز بنا کر…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا 114 رنز کا ہدف قلندرز نے چار وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ 115 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قلندرز کی ٹیم میدان میں آئی تو حسب روایت کھیل کا جارحانہ آغاز کیا۔ اوپنر بلے بازفخر زمان اور اینٹن ڈیوسچ نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 33 رنز بنائے۔ پانچویں اوور میں 41 کے…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 20 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 115 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پی ایس ایل کی ٹاپ ٹیم ملتان سلطانز کے بلے باز آغاز سے ہی قلندر بالرز کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔ شاہین آفریدی کی…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 20ویں اور 21ویں میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ ایونٹ کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور آخری نمبر پر موجود سلطانز اور قلندرز کے مابین مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع کیا جائے گا۔ ملتان سلطانز ایونٹ میں کھیلے گئے سات میچز میں چار میں کامیابی حاصل کر کے…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے20ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ ایونٹ کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور آخری نمبر پر موجود سلطانز اور قلندرز کے مابین مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع کیا…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو  بڑے مارجن سے شکست دے کر تاریخ ساز فتح اپنے نام کر لی۔ کنگز کو گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں 67 رنز سے شکست ہوئی جو پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز کی شکست ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/971831138368081920 دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل کو موجود دوسرے اور پانچویں نمبر کی ٹیمیں کراچی اور کوئٹہ میدان میں آئیں تو شائقین کرکٹ کو کانٹے دار مقابلے کی توقع تھی۔ آغاز میں کنگز نے ٹاس جیت…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل کو موجود دوسرے اور پانچویں نمبر کی ٹیمیں کراچی اور کوئٹہ کے مابین ٹاس ہوا تو کنگز نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ کی ٹیم اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز کا بڑا ہدف کھڑا کر دیا۔ جواب میں کراچی کی پوری ٹیم 20…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔ 55 کے مجموعی اسکور پر کراچی کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ کوئٹہ کے 180 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز میدان میں آئے اوپنر بلے باز ایک ایک رن اپنے کھاتے میں لکھوا کر چلتے بنے۔ کنگز کی جانب سے شاہد آفریدی اور جو ڈینلے کو اوپننگ کے لیے میدان میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا جو ناکام رہا۔ جو ڈینلے دو رنز کے مجموعے…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کر جیت کے لیے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ میچ کے آغاز میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اپنی اننگ کا آغاز کرنے کوئٹہ کی ٹیم میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ کوئٹہ کی جانب سے شین واٹسن 90 رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ اوپنر بلے باز نے سات چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 58 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے اپنی…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہیں۔ میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انجری کے باعث میچ سے باہر ہو جانے والے کراچی کنگز کے آل راونڈر کھلاڑی شاہد آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع کیا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اب تک ایونٹ میں چھ میچز کھیلے ہیں۔ جن میں تین میں کامیابی اور تین میں ناکامی کا…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل تھری) کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کر اپ سیٹ شکست سے دوچار کر دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا گیا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کر لیا۔ https://twitter.com/PTVSp0rts/status/971474572515168257 153 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی ٹیم میدان میں آئی تو بلے باز پریشر میں دکھائی دیے۔ آغاز میں اسد شفیق اور شین واٹسن نے اوپننگ کرتے ہوئے سلطانز بالرز کے سامنے مزاحمت کی کوشش…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 17ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 17ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے ٹاس جیت کر سلطانز کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ڈیبیو ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ملتان کی ٹیم اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئی تو اوپنر بلے باز محض تین رنز کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گے۔ اوپنر کمار سنگاکارا پہلی ہی…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو19 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔ کپتان ڈیرن سیمی کی دوسرے میچ میں بھی غیر موجودگی پشاور زلمی کو لے ڈوبی۔ اس سے قبل کپتان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں بھی زلمی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 184 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ https://twitter.com/MultanSultans/status/971078044046807041 ہدف کے…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں پشاور زلمی کے کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر183 رنز بنائے۔ سلطان اوپنرز احمد شہزاد اور سنگا کارا میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں 51 رنز بنائے، تاہم دونوں بلے باز بڑی اننگ نہ کھیل سکے۔ پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سنگا کارا…

Read More