دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سپر اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ایونٹ کی دوسری کامیابی اپنے نام کر لی۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972925497922420736 اننگ کے آخری اوور کی آخری گیند پر سہیل اختر آؤٹ ہوئے تو امپائر نے نو بال کا اشارہ دے دیا۔ قلندرز کو جیت کے لیے ایک گیند پر تین رنز درکار تھے۔ امپائر کی طرف سے دی گئی فری ہٹ پر ایک ہی رن بن سکا۔ گیم میں اس وقت زبردست موڑ آیا جب آخری بال پر گلریز صدف اسکور برابر کرنے کے بعد دوسرا رن…
Author: نازش حسن
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 164رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز نے ٹاس جیت کر کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔ میچ کے آغاز میں کنگز کی جانب سے لینڈل سیمنز اور جو ڈینلے اوپننگ کے لیے میدان میں آئے۔ اوپنر بلے باز پہلی وکٹ کے لیے 19 رنز کی پارٹنرشپ قائم کر سکے۔ جو…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 24ویں میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔ لاہور قلندرزکے کپتان برینڈن میکلم نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلےبیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ قلندرز مسلسل ناکامیوں کے باعث ٹاپ فور میں جگہ بنانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ دوسری طرف کنگزنو پوائنٹس کے ساتھ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ https://twitter.com/lahoreqalandars/status/972758633057521664 دونوں ٹیموں کے مابین میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرتی…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریز کراچی میں کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی سیریز کراچی میں کرانے کے لیے ویسٹ انڈیز سے معائدہ ہو گیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کے مابین میچز یکم دو اور چار اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے سیریز کے تینوں میچز لاہور کے…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 24ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چار وکٹوں کے نقصان پرآخری اوورمیں حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرزاسد شفیق اور شین واٹسن میدان میں آئے اور پہلی وکٹ کے لیے 30 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔ اسد شفیق نو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972534126258671618 دوسری وکٹ شین واٹسن کی گری۔ انہوں نے 25 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 37 رنز بنائے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972538910051110913 کیون پیٹرسن…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگ کا آغاز کرنے پشاور زلمی کی ٹیم میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔ پشاور کی جانب سے محمد حفیظ اور کامران اکمل بطور اوپنر میدان میں آئے۔ اننگ کے آغاز میں کامران اکمل کھاتہ کھولے بغیر ہی آؤٹ ہو گئے۔ انہیں محمد نواز نے پویلین…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے23ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ پشاور کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے چار وکٹوں کے نقصان پرآخری اوورمیں حاصل کر لیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع کیا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی نے 7 میچز کھیلے ہیں۔ زلمی نے صرف 3 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ 5ویں پوزیشن پر موجود ہے۔ ٹیم…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ کنگز نے ملتان کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ یہ پی ایس ایل کے رواں سیزن کی دوسری بڑی ہار ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972488062788882432 اس سے پہلے ایونٹ کے 19ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ پی ایس ایل تھری کے 22ویں میچ میں کراچی کے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان کی پوری ٹیم 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 189 رنز کا بڑا ہدف دیا ہے۔ کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رواں سیزن کا سب سے بڑا ٹوٹل بنا ڈالا۔ اس سے پہلے ایونٹ کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف کھیلتے ہوئے 184 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو ایونٹ کا دوسرا بڑا ہدف ہے۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972428281835347968 پی ایس ایل تھری کی ٹاپ فور میں شامل دونوں ٹیموں کے مابین ایونٹ کا 22واں میچ سہ پہر ساڑھے چار بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ملتان سلطانز 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ کراچی کنگز 7 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی سیڑھی پر موجود ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972417668564291586 پی ایس ایل میں پہلی بار شریک ملتان سلطان کی ٹیم ایونٹ میں اپنا…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے22ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔
دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 26 رنز سے شکست دے کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 183 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں زلمی ٹیم 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنا سکی۔ زلمی اوپنرز اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں 32 رنز بنائے۔ ٹیم کو پہلا نقصان کامران اکمل کی صورت میں اٹھانا پڑا۔ اوپنر بلے باز ایک چھکے اور تین چوکوں کی مدد سے 22…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 20ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لاہور قلندر کے بالر شاہین آفریدی کو قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور قلندرز کے بالر شاہین آفریدی کو تجرباتی بنیادوں پر قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/972099544178675713 خیبرایجنشی سے تعلق رکھنے والے سترہ سالہ بائیں ہاتھ سے بالنگ کروانے والے شاہین آفریدی نے پی ایس ایل تھری کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف…














