Author: نازش حسن

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین کرکٹ کا میلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع کیا جانا تھا تاہم بارش کے باعث میچ آٹھ بج کر 15 منٹ پر شروع کیا جائے گا۔ کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر گیارہ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور پشاور زلمی دس پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ آج کےمیچ کی فاتح ٹیم کراچی…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 33ویں اور فیصلہ کن میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 33ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ میچ کو 16 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/976467297211699200 میچ ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کی صورت میں ٹاس سات بج کر 45 منٹ پر ہوگا اور میچ آٹھ بج کر 15 منٹ تک شروع کیا جائے گا۔…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کے خلاف فاسٹ بالر محمد عامر کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ عامر کنگز کپتان عماد وسیم  اور سینئر کھلاڑی شاہد آفریدی کی غیر موجودگی میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ عماد اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار کیچ کرتے ہوئے سر کے بل گر کر زخمی ہو گئے تھے۔ عماد کی غیر موجودگی میں انگلش بلے باز اوئن مورگن کو کپتان منتخب کیا گیا تھا۔ مورگن پلے آف میچ کھیلنے پاکستان نہیں آئے۔ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے ایلیمینیٹر مرحلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کے 158 رنزکے  ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد 20 اوورز میں 156 رنز بنا سکی۔ ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کےاوپنر  بلے باز اسد شفیق اور کوہلر کیڈ مور میدان میں آئے تو خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔ اسد شفیق بغیر کوئی رن اسکور کیے حسن علی کی…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے ایلیمینٹیٹر مرحلے میں پشاور زلمی کی ٹیم نے کوئٹہ کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر زلمی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 157 رنز بنا سکی۔ زلمی اوپنرز کامران اکمل اور تمیم اقبال کھیل کا آغاز کرنے میدان میں آئے۔ پہلے اوور میں نو رنز کے مجموعی اسکور پر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا۔ کچھ دیر بعد میچ کا آغاز کیا گیا تو اوپنر کامران اکمل ٹوٹل اسکور میں حصہ ڈالے بغیر پویلین لوٹ گئے۔ کامران اکمل کی…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے اہم مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان کا کہنا تھا کہ بارش کے بعد پچ کے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے، اس لئے ترجیح یہی ہے کہ پہلے بالنگ کی جائے اور بعد میں ہدف حاصل کرنے کی کوشش۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑیوں کی جگہ دیگر غیر ملکی کھلاڑی پلئینگ سائیڈ کا حصہ ہیں۔ دفاعی چیمپئن ڈیرن سیمی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 32ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 32ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ پہلے اوور میں میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/976098580380504064 کوئٹہ نے ٹاس جیت کر زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ایلیمینیٹر میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے اہم میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ایلیمینیٹر (ہارنے پر ٹورنامنٹ سے اخراج) لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع کیا جائے گا۔ زلمی اور گلیڈی ایٹرز دس دس پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ لاہور میں سیکیورٹی کی صورتحال  پی ایس ایل تھری کے لاہور میں کھیلے جانے والے پلے آف مقابلے کے لیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے چار بجے شروع کیا جائے گا۔ ایونٹ کے اہم میچ میں پشاور کو لاہور کے خلاف کڑا امتحان درپیش ہے۔ ٹیم کو پلے آف مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے قلندرز کو شکست دینا ہوگی۔ پشاور زلمی نو میچز کھیل کر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں…

Read More

شارجہ :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 29ویں میچ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 29ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 28ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل چھٹی فتح اپنے نام کر لی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا ہدف 18.4 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میچ کے آغاز میں اوپنر بلے باز میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں صرف 13 رنز بنا سکے۔ پہلی وکٹ لیوک رونکی کی گری۔ اوپنر بلے باز دس رنز بنا کر راحت علی کی…

Read More
شہباز شریف 'بلامقابلہ' ن لیگ کے صدر منتخب | urduhumnews.wpengine.com

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے دھماکے میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق دھماکہ قلعہ سیف اللہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مکان میں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے چار افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تباہ شدہ مکان کے ملبے کو ہٹایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے۔ اننگ کے آغاز میں اوپنر بلے باز جیسن رائے اور شین واٹس میدان میں آئے۔ کوئٹہ کی جانب سے پہلی وکٹ کی شراکت میں 19 رنز بنے۔ شین واٹسن آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ واٹسن نے چھ گیندوں کا سامنا کرتے…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ یونائیٹڈ اپنا نواں میچ جب کہ گلیڈی ایٹرز اپنا دسواں اور آخری میچ کھیل رہی ہے۔ دونوں ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع کیا جائے گا۔ ٹیم…

Read More

شارجہ :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 28ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

Read More