Author: نازش حسن

اسلام آباد: برطانوی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے صحت کی سہولیات سے متعلق عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے۔ دنیا بھر میں دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کے 60 ممالک کے گلوبل ایکسیس ٹو ہیلتھ کئیر انڈیکس (طبی سہولیات تک رسائی کی عالمی فہرست) کے مطابق صحت سے متعلق عالمی درجہ بندی میں پاکستان 52ویں نمبر پر موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت 45 ویں اور نیپال 50 ویں پوزیشن کے ساتھ پاکستان سے آگے ہیں۔ ایشیاء پیسیفک ممالک میں پاکستان کا 12 واں نمبر ہے۔ رپورٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے…

Read More

پیرس: فرانس میں اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم  ’ سولو: اے اسٹار وارز اسٹوری ‘ کا عالمی پریمئیر کینز فلم فیسٹیول میں منقعد کیا جائے گا۔ ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فینٹیسی فلم کے پریمئیر کی تقریب 15 مئی کو سجائی جائے گی۔ تقریب انتظامیہ کے مطابق فلم کی پوری کاسٹ پریمئیر میں شریک ہوگی۔ فلم کی کہانی انڈر ورلڈ  کرمنلز کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کا کردار ہان سولو ایک ایڈونچر کے دوران اپنے مستقبل کے ساتھیوں سے ملتا ہے۔ اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم کو ریلیز سے محض دس دن…

Read More

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع کیا جائے گا۔ مہمان ٹیم ٹی ٹونٹی کی عالمی چیمپئن ہے جب کہ گرین شرٹس بھی مختصر فارمیٹ کے میچوں کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ https://twitter.com/westindies/status/980331664135081984 قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے بڑا ہدف سیٹ کریں تاکہ شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

Read More

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلےمیچ میں آج مد مقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین رات آٹھ بجے شیڈول کیا گیا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹونٹی کی عالمی چیمپئن ہے۔ دوسری جانب قومی ٹیم بھی مختصر فارمیٹ کے میچوں کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ شائقین کرکٹ پی ایس ایل تھری کے فائنل کے کامیاب انقعاد کے بعد پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے بھی پرجوش ہیں۔ ویسٹ انڈین ٹیم کا اسکواڈ جیسن محمد ویسٹ انڈین ٹیم کی…

Read More

استنبول : ترکی میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں  17 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں مارے جانے والے افراد کی بڑی تعداد غیرقانونی تارکین وطن پر مشتمل ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے اگدر میں جمعے کوپیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان، افغانستان اور ایران سے ہے۔ صوبائی گورنر انور انلو نے 36 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کا شکار بس اگدر سے کارس جا رہی تھی۔ سڑک کے کنارے نصب کھمبے…

Read More

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جاری پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ( پی آئی ایف ایف) 2018 کی رنگینیاں عروج پر ہیں۔ کراچی فلم سوسائٹی کے زیر اہتمام چار روزہ ثقافتی سرگرمی میں 93 ممالک سے بھیجی گئی 200 سے زائد فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔ ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی  پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی روح رواں ہیں۔ یہ بھی دیکھیں: پہلا پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول شروع اپنی نوعیت کی منفرد سرگرمی کے معاونین میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین ، پاکستان کونسل آف آرٹس کے ڈائریکٹر جنرل جمال شاہ ،…

Read More
آسٹریلیا کا افغانستان کیساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ

میلبورن:  آسٹریلین کرکٹ بورڈ ( اے سی بی ) نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹویلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنز پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ بال کو خراب کرنے والے بلے باز کیمرون بینکرافٹ پر نو ماہ ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ کپتان اسٹیو اسمتھ کو پہلے ہی کپتانی سے ہٹایا جا چکا ہے۔ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پر تین سال کے لیے آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس سے پہلے اے سی بی…

Read More

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق نے فائنل مقابلے میں یونائیٹڈ کی فتح کا راز روحانیت کو قرار دے دیا۔ ہم نیوز اسپورٹس ڈیسک کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ میچ کے دوران وظائف کاورد کرتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وہ جیت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں. یونائیٹڈ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ پی ایس ایل 2 میں ہونے والے اسپاٹ فکسنگ کیس کے باعث ٹیم کا کمبی…

Read More

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا تیسرا ایڈیشن بہت سے یادگار لمحات دے کررخصت ہوا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح سمیت ٹورنامنٹ میں بہت کچھ ایسا تھا جو یاد رکھا جا سکے۔ لاہور قلندرز کی کارکردگی ہو یا رانا فواد کی مقبولیت، ڈیرن سیمی کا لنگڑاتے ہوئے زلمی کو فتح دلانا ہو یا کراچی کی سپر اوور میں شکست، گرتے کیچ ہوں یا باؤنڈری کے پار جاتی گیندیں، ہر منظر کرکٹ شائقین کی یادوں میں محفوظ ہوا ہے۔ پشاور زلمی کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی نئی مونچھیں اور وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز…

Read More

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے تیسرے ایڈیشن کا کانٹے دار فائنل مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی خوبصورت فتح پر ختم ہوا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں یونائیٹڈ نے زلمی کا 149 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ اس مرحلے تک پہنچنے کے لئے اسلام آباد کو سات وکٹوں کی قربانی دینا پڑی۔ مقابلے کا اختتام ہوا تو اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ پی ایس ایل ٹرافی اپنے نام کر چکی تھی۔ اس اہم مقابلے کے چند یادگار مناظر ذیل میں دیے جا رہے ہیں: 25 مارچ کی شام پی…

Read More

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے فائنل مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کوتین وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ زلمی کی جانب سے دیا گیا 149 رنز کا ہدف یونائیٹڈ نے سات وکٹوں کے نقصان پر 16.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔ دوسری اننگ کا آغاز کرنے لیوک رونکی اور صاحبزادہ فرحان میدان میں آئے تو خطرناک اوپنر بلے باز رونکی نے میدان میں چاروں جانب شارٹس کھیل کر زلمی بالرز اور فیلڈرز کے چھکے چھڑا دیے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/977963909675143168 رونکی نے پانچ چھکوں اور چار چوکوں…

Read More

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے فائنل مرحلے میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 149 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں یونائیٹڈ بالرز نے ڈیرن سیمی کے ہتھیاروں کی ایک نہ چلنے دی اور دفاعی چیمئن کو 148 رنز تک محدود کر دیا۔ اہم مرحلے میں زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنا سکی۔ میچ کے آغاز میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے اہم مرحلے میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کی راہ دکھا دی۔ اہم مرحلے میں دفاعی چیمپئن زلمی نے کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی کی جانب سے دیے گئے 171 رنز کے تعاقب میں کنگز کی ٹیم مقررہ 16 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر157 رنز بنا سکی۔ کنگز کی اننگ اننگ کے آغاز میں مختار احمد اور جو ڈینلی میدان میں آئے تو…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کنگز کی دعوت پر زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 16 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور آندرے فلیچر اوپننگ کے لیے میدان میں آئے تو دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی وکٹ میں 107 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی۔ کامران اکمل نے ساتویں اوور میں 17 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری مکمل کی۔…

Read More

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے ایلیمینیٹر میں کامران اکمل نے کراچی کنگز کے خلاف کھیلتے ہوئے پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا ڈالی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے کامران اکمل نے بطور اوپنر اپنی اننگ کا آغاز کیا اور دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے کنگز بالر کے چھکے چھڑا دیے۔ وکٹ کیپر بلے باز نے 17 گیندوں میں نصف سنچری مکمل کر کے پی ایس ایل تھری کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ کامران اکمل نے ساتویں…

Read More