Author: نازش حسن

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہوں گے جب کہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے۔ پہلا میچ پاکستان وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے اور دوسرا میچ رات کو نو بجے شروع ہوگا۔ دونوں میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی کنگز  عماد وسیم کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ 2018 (پی ایس ایل)  کا پہلا میچ ملتان سلطانز نے سات وکٹوں سے اپنے نام کر لیا۔ سلطانز نے 152 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی پہلی گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ Shoaib Malik scores the match-winning six for Multan Sultans! Watch the match at https://t.co/QrcbfBGjE3#HBLPSL #SaadiVaari #PZvMS #Cricingif pic.twitter.com/Njs40hVBnb — Multan Sultans (@MultanSultans) February 22, 2018 اس سے قبل میچ کے آغازمیں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔…

Read More

دبئی: 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ سلطان بلے باز کمار سنگا کارا کی نصف سنچری مکمل ہو گئی ہے۔ سنگاکارا نے 46 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے دو چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے نصف سنچری کی۔ اس سے قبل ہدف کے تعاقب میں سلطانز نے اننگ کا آغاز کیا تو اوپنر بلے باز احمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے تھے۔ اس وقت کیرن پولارڈ کپتان شعیب ملک کا ساتھ دینے کو کریز پر موجود ہیں۔ ٹیم کا مجموعی اسکور 107 ہے۔ جب کہ تین کھلاڑی پویلین لوٹ…

Read More

دبئی: 152 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پہلی وکٹ گر گئی ہے۔ سلطانز کی جانب سے اوپنر شہزاد احمد چھ بالز کھیل کر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔ اس وقت کریز پر کمارسنگاکارا اور صہیب مقصود موجود ہیں۔ ٹیم کا مجموعی اسکور سات ہے۔ افتتاحی میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 152رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ زلمی اوپنرز اننگ…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 152رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ زلمی اوپنرز اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو کھیل کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے۔ اوپنر بلے باز کامران اکمل چار کے مجموعی اسکور پر بغیر کوئی کھاتہ کھولے محمد عرفان کی گیند کا شکار ہو گئے۔ زلمی کی جانب سے…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز محمد حفیظ کی نصف سنچری مکمل ہو گئی ہے۔ محمد حفیظ نے ایک چھکے اور چار چوکوں کی مدد سے 48 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ ٹیم کا مجموعی اسکور 17 اوورز میں 111 ہے جب کہ اس کے چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کی دوسری وکٹ 22 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔ اوپنر بلے باز تمیم اقبال گیارہ رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے کامران اکمل چار کے مجموعی اسکور پر بغیر کوئی کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے تھے۔ اس وقت کریز پرمحمد حفیظ،ڈیوائن سمیتھ  کا ساتھ دینے کو موجود ہیں۔ ٹیم کا مجموعی اسکور تین اوورز میں 22 ہے۔ پی ایس ایل تھری کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاحی میچ گزشتہ ایڈیشن کی چیمپئنز پشاور زلمی اور ایونٹ میں پہلی بار…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی ہے۔ زلمی اوپنر کامران اکمل چار کے مجموعی اسکور پر بغیر کوئی کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے ہیں۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ زلمی اوپنرز کامران اکمل اور تمیم اقبال اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو محتاط انداز میں کھیل کو آگے بڑھایا۔ کامران اکمل محمد عرفان کی گیند پر ہردوس ویلجوئن کو کیچ تھما کر چلتے بنے۔ اس وقت کریز پر ڈیوائن سمیتھ اوپنر تمیم اقبال کا ساتھ…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل تھری کا افتتاحی میچ گزشتہ ایڈیشن کی چیمپئنز پشاور زلمی اور ایونٹ میں پہلی بار حصہ لینے والی ٹیم ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے قائد ہیں۔ زلمی اسکواڈ میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، محمد حفیظ، تمیم اقبال، حارث سہیل، ڈیوائن براوو، محمد اصغر، حسن علی، کرس جورڈن، وہاب ریاض، سعد نسیم، حماد اعظم، اینڈرے فلیچر، محمد عارف، خوش دل شاہ، شبیر…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ  کے افتتاحی میچ میں ملتان سطانز نے پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔  ہم نیوز پی ایس ایل کے پہلے ٹاکرے  کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل یہاں اپ ڈیٹ کرے گا۔  پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ڈیبیو ٹیم  نے 152 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی پہلی گیند پر تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ میچ کے آغاز میں اوپنر احمد شہزاد بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔ سلطانز کے دوسرے آؤٹ ہونے والے…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کی افتتاحی تقریب کی لمحہ بہ لمحہ تفصیل یہاں اپ ڈیٹ کرے گا۔  ایونٹ میں حصہ لینےوالی تمام ٹیمیں اسٹیڈیم میں پہنچ چکی ہیں۔ https://twitter.com/MultanSultans/status/966693437876535296 تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا۔ جس کے بعد موسیقی کے تڑکے کے ساتھ گلوکار علی ظفر کی دبنگ انٹری نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈز کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل تھری…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز اپنے غیر ملکی کھلاڑی کرس لین کی ایونٹ میں واپسی کےلیے اب تک پر امید ہے۔ آسٹریلوی اوپنر بلے باز کے متبادل کھلاڑی کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔ آسٹریلوی کھلاڑی پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کا حصہ ہیں۔  کرس لین کندھے کی انجری کے باعث پی ایس ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ تاہم ان کی ناک آؤٹ مرحلے میں شرکت کا فیصلہ ایم آر آئی رپورٹ آنے کے بعد کیا جائے گا۔ کرسٹوفر آسٹن لین گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے…

Read More

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ آج رات دس بجے  دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ افتتاحی میچ میں گزشتہ پی ایس ایل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی اور ایونٹ میں پہلی بار حصہ لینے والی ملتان سلطانز مد مقابل ہوں گی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی پشاور زلمی کی قیادت کریں گے۔ زلمی اسکواڈ میں کامران اکمل(وکٹ کیپر)، محمد حفیظ، تمیم اقبال، حارث سہیل، ڈیوائن براوو، محمد اصغر، حسن علی، کرس جورڈن، وہاب ریاض، سعد نسیم، حماد اعظم،…

Read More

دبئیْ: پاکستان سپر لیگ سیزن تھری (پی ایس ایل تھری) کی ٹیم لاہور قلندرز کی مینیجر ثمین رانا نے کرس لین کی انجری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ثمین رانا کا کہنا ہے کہ شائقین کرس لین کو کھیلتے دیکھنا چاہتے تھے، ان کی انجری کی خبر مایوس کن ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرس لین بدھ کو سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے دائیں بازو میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔ کرس لین لپی ایس ایل تھری کے لئے اعلان کردہ اہور قلندرز کا حصہ ہیں۔…

Read More

آکلینڈ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔ میچ کے دوران بارش کے باعث کھیل کو 14.4 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ کیویز کی جانب سے راس ٹیلر 43 رنز کی ناقابل شکست اننگ کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ ابتدائی کیوی بلے بازوں مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے بالترتیب 21…

Read More