دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے ساتویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ زلمی بلے باز ڈیوائن اسمتھ نے نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ اسمتھ نےپانچ چھکوں اور چارچوکوں کی مدد سے 43 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے نصف سنچری کی۔ میچ کے آغاز میں زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ کنگز بالر کے سامنے زلمی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکے اور ایک کے بعد ایک پویلین لوٹتے رہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/967810474757771265 زلمی کی جانب سے تمیم اقبال اور کامران اکمل میدان میں…
Author: نازش حسن
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے ساتویں میچ میں اتوارکو پشاور زلمی اورکراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے ساتویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کرے گا۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ کپتان عماد وسیم نے چھکا مار کر ٹیم کو فتح دلائی۔ کنگز نے پشاور زلمی کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ 129 کے مجموعی اسکور پر پانچویں وکٹ گری۔ محمد رضوان 19 رنز بنا کر محمد اصغر کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ کنگز کی چوتھی وکٹ گری…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کی جانب سے دیا گیا 114 رنز کا ہدف اسلام آباد نے تین وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میدان میں آئی توسلطان بالرز نے 114 رنز کے ہدف کا تعاقب مشکل بنا دیا۔ معمولی ہدف کے تعاقب میں یونائیٹڈز کی بیٹنگ لائن آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی۔ یونائیٹڈ اوپنر لیوک رونکی بغیر کوئی رن بنائے سلطانز بالر محمد عرفان کی گیند…
دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے چھٹے میچ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے114 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سلطانز کی پوری ٹیم 19.5اوورز میں 113 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ میچ کے آغاز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سنگاکارا تھے ۔ اوپنر کھلاڑی چھ رنز بنا کر رومان رئیس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ کپتان شعیب ملک اور کیرن پولارڈ کے علاوہ کوئی بھی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا۔ کیرن پولارڈ نے کپتان شعیب ملک کے…
دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے چھٹے میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ گزشتہ دونوں میچوں کی فاتح ٹیم سلطانز کی چار وکٹیں 31 کے مجموعی اسکور پر گر چکی ہیں۔ میچ کے آغاز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سنگاکارا تھے ۔ اوپنر کھلاڑی چھ رنز بنا کر رومان رئیس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ https://twitter.com/IsbUnited/status/967732275696807937 ڈیوائن براوو میدان میں آئے اور چھ رنز بنا کر محمد سمیع کی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔ صہیب…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے چھٹے میچ میں اتوارکو ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے چھٹے میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کرے گا۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ عمران طاہر نے گیارہویں اوور کی دوسری اور تیسری گیند پر آصف علی اور آندرے رسل کو پویلین کی راہ دکھائی۔ بالر عمران طاہر نے 63 کے مجموعی اسکور پر لگاتار دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ تیسری وکٹ 47 کے مجموعی اسکور…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/967469496041697281 قلندرز کی جانب سے دیا گیا 120 رنز کا ہدف گلیڈی ایٹرز نے ایک وکٹ کے نقصان پر 14ویں اوور میں پورا کر لیا۔ کوئٹہ کی جانب سے شین واٹسن 66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ واٹسن نے 42 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے پانچ چھکے اور پانچ چوکے اپنے ریکارڈ میں لکھوائے۔ https://twitter.com/TeamQuetta/status/967472726058430465 اسد شفیق…
دبئی: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے پانچویں میچ میں قلندرز کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ گلیڈی ایٹرز اوپنر شین واٹسن نے نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/967465883965841410 واٹسن نے پانچ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی۔ گلیڈی ایٹرز نے آٹھ اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 67 رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل لاہور قلندرز جارحانہ آغاز کے باوجود بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے۔ قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا تو کپتان برینڈن میکلم اور…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز جارحانہ آغاز کے باوجود بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے۔ لاہور قلندر کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا سکی۔ گلیڈی ایٹرز 120 رنز کے تعاقب میں میدان میں اترے گی۔ قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کا آغاز کیا تو کپتان برینڈن میکلم اور سنیل نارائن نے پہلی وکٹ تک 46 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ سنیل نارائن46 کے ٹوٹل اسکور پر 28 رنز بنا کر راحت علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ اوپنر…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے پانچویں میچ میں قلندرز کی اننگ کا جارحانہ آغاز ہو چکا ہے۔ قلندرز کپتان برینڈن میکلم اور سنیل نارائن نے قلندرز کی جانب سے اننگ کا آغاز کیا۔ اوپنر بلے بازوں نے 3.3 اوورز میں پہلی وکٹ کی شراکت میں 46 رنز بنائے۔ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کر چکی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 20 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسری طرف لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 43 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیموں پر ایک نظر کوئٹہ…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے پانچویں میچ میں ہفتے کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے چوتھے میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندر کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے…
دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز کچھ دیر بعد کیا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کر چکی ہیں۔ گزشتہ روز کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 20 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسری طرف لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں 43 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیموں پر ایک نظر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد کی قیادت میں میدان میں…
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف کی نصف سنچری بھی ٹیم کو فتح نہ دلا سکی۔ فہیم نے زلمی کے خلاف دو چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 30 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 54 رنز بنائے۔ پشاور زلمی نے اپنے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 34 رنز سے شکست دی۔ 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یونائیٹڈ کی ٹیم میدان میں آئی تو زلمی بالرز کی نپی تلی بالنگ کے سامنے کوئی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ 25 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی…
دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار فتح اپنے نام کر لی ہے۔ 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنا سکی۔ میچ کےآغاز میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی زلمی اوپنرز میدان میں آئے تو جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو اچھے ٹوٹل کی جانب لے گئے۔ اوپنر بلے باز کامران اکمل نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر تین چھکوں اور سات چوکوں کی…
دبئی: پشاور زلمی کے 177 رنز کے ہدف کے جواب میں یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد کی جانب سے چیڈوک والٹن اور اور لیوک رونچی نے اننگ کا آغاز کیا لیکن اوپنر بلے باز عمید آصف کی نپی تلی بالنگ کے سامنے جم کر نہ کھیل سکے۔ چیڈوک والٹن 15 کے مجموعی اسکور پر 11 رنز بنا کر عمید آصف کی گیند پر وہاب ریاض کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ دوسری وکٹ گری تو ٹیم کا مجموعی اسکور 16 تھا۔ رونچی تین رنز بنا کر عمید آصف کی ہی گیند پر وہاب ریاض کو کیچ تھما کر پویلین…














