شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے اور تیسرے نمبر پر براجمان سلطان اور گلیڈی ایٹرز ٹیمیں آج اپنا پانچواں میچ کھیل رہی ہیں۔ https://twitter.com/MultanSultans/status/969893045264109568 ملتان سلطان نے اس سے پہلے کھیلے گئے 4 میچز میں سے 2 جیتے ۔ سلطان ٹیم کو ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایک میچ بارش کی ںذر ہوگیا۔ https://twitter.com/TeamQuetta/status/969894950321184768 دوسری طرف کوئٹہ نے بھی…
Author: نازش حسن
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 13ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ پاکستان سپر لیگ تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کر جیت کے لیے 103 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئٹہ کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16 ویں اوور میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پی ایس ایل تھری کے…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 12ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔ اسلام آباد کی جانب سے دیے گئے 121 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور کی ٹیم میدان میں آئی۔ قلندرز کی پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 121 رنز ہی بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میچ بغیر ہار جیت کے فیصلے کے ختم ہوا تو فاتح ٹیم کا فیصلہ سپر اوور پہ کیا گیا۔ سپر اوور میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 رنز بنائے۔ 16 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی…
شارجہ: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئے ایونٹ کے بارہویں میچ میں قلندر بلے باز آغا سلمان نصف سنچری سے دو قدم دوری پر پہنچ کر پویلین لوٹ گئے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/969652325731258368 آغا سلمان نے دو چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 35 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 48 رنز بنائے۔ https://twitter.com/lahoreqalandars/status/969649930880110593 قلندر ٹیم کی پہلی اور دوسری وکٹ چار کے مجموعی اسکور پر گری۔ آغا سلمان میدان میں آئے تو کپتان برینڈن میکلم کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ کی شراکت میں 73 رنز بنائے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/969649901696094209 کامیابی کی جانب جاتی قلندرز کی ٹیم کو جھٹکا اس…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کےآغاز میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔ بحران میں گھری ٹیم قلندر کے بالرز نے یونائیٹڈ بلے بازوں کو بڑی اننگ کھیلنے سے روکے رکھا۔ اسلام آباد کی جانب سے لیوک رونکی اور صاحبزادہ فرحان اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو رونکی بغیر…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز نے اس سے پہلے ایونٹ میں کھیلے گئے تین میچوں میں شکست کھائی تھی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس سے پہلے کھیلے گئے تین میچوں میں دو میں شکست اور ایک میں فتح حاصل کی ہے۔ ٹیموں کے اسکواڈ پر ایک نظر لاہور قلندرز نیوزی لینڈ کے کھلاڑی برینڈن میکلم لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ قلندرز اسکواڈ میں کیمرون ڈیلپرٹ، فخر زمان، سہیل اختر، کرس لین(انجری کے باعث میچ سے باہر)،…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 12ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ سپر اوور اوپنر بلے بازوں نے سپر اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔ اسلام آباد کی جانب سے آندرے رسل اور آصف علی میدان میں آئے۔ سپر اوور میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 15 رنز بنائے۔ میچ کی فاتح ٹیم کا فیصلہ کرنے…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ برینڈن میکلم کی قیادت میں لاہور قلندرز نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں۔ قلندرز کو تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ https://twitter.com/lahoreqalandars/status/969596632873472001 دونوں ٹیموں کے مابین کھیلا جانے والا مقابلہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں رات نو بج کر تیس منٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹیموں کے اسکواڈ پر ایک نظر لاہور قلندرز نیوزی لینڈ کے کھلاڑی برینڈن میکلم لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ قلندرز اسکواڈ میں کیمرون ڈیلپرٹ، فخر زمان، سہیل اختر، کرس لین(انجری کے…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے گیارہویں میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے گیارہویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جانے والے گیارہواں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کراچی اور ملتان کے مابین ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جا رہا تھا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں مدمقابل نہیں آئیں تھیں۔ کراچی کنگز ایونٹ میں کھیلے گئے تینوں…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے گیارہویں میچ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم کراچی کنگز اور ملتان سلطانز مد مقابل ہیں۔ کراچی کنگز ںے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستان وقت کے مطابق شاف ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ کراچی اور ملتان کے مابین ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں مدمقابل نہیں آئیں۔ کراچی کنگز ایونٹ میں کھیلے گئے تینوں میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ ایونٹ میں پہلی بار حصہ لینے والی ملتان…
شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈیرن سیمی سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ کی جانب سے دیا گیا 146 رنز کا ہدف پشاور زلمی نے آخری اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کیا۔ یہاں تک پہنچنے کے لئے زلمی کو پانچ وکٹیں کھونا پڑی تھیں۔ زلمی کی جانب سے ڈیرن سیمی نے آخری اوور میں دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 16 رنز کی اننگ کھیلی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/969298178364313605 https://twitter.com/faizanlakhani/status/969297901968154625 زلمی کی پانچویں وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گری،…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے دسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ کی ٹیم اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر141 رنز بنائے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر بلے باز اسد شفیق اور شین واٹسن اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں دس رنز بنائے۔ پہلی وکٹ اسد شفیق…
دبئی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل تھری) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف دیا تھا۔ زلمی ٹیم نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پشاور کی جانب سے تمیم اقبال رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ میچ کے آغاز میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ کی ٹیم اننگ کا آغاز کرنے میدان میں آئی تو مقررہ…
شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے دسویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔
شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں تین تین میچز کھیل چکی ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس سے پہلے کھیلے گئے تین میچوں میں سے دو میں فتح حاصل کی تھی جب کہ ایک میں سرفراز الیون کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کھائی تھی۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ نے لاہور قلندرز کو شکست دی تھی۔ پوائنٹس ٹیبل پہ تیسرے نمبر پر موجود ٹیم نےتیسرے…














