Author: نازش حسن

شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک اور اہم کھلاڑی آندرے رسل ہیمسٹرنگ کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجری کا شکارہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ اس سے قبل ٹیم کے نائب کپتان رومان رئیس بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہی کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ یونائیٹڈ کی میڈیکل ٹیم کے مطابق رسل کو صحت یاب یونے میں دو ہفتوں کا وقت لگ سکتا ہے۔ آندرے رسل اپریل سے شروع ہونے والی انڈین پریمئیر لیگ…

Read More

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 16ویں میچ میں دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مد مقابل ہیں۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم سات پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ https://twitter.com/PeshawarZalmi/status/970991099618742272 دونوں ٹیمیں ایونٹ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہیں۔ اس سے قبل ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بھی دونوں ٹیمیں مد مقابل آئیں تھیں۔ پہلے میچ میں ملتان نے اعزاز کا دفاع کرنے والی ٹیم زلمی کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا تھا۔ پشاور…

Read More

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 16ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو19 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ سلطان…

Read More

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم اگلے ماہ تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کے دورے کے موقع پر چئیرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز  ایک دو اور چار اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ سے…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ  ( پی ایس ایل تھری)  کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی کامیابیوں کا تسلسل توڑ دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ایونٹ کے پانچویں میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور کی دوسری گیند پر پورا کر لیا۔ 154 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یونائیٹڈ اوپنرز میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں 104 رنز جوڑ دیے۔ اسلام آباد کی جانب سے لیوک رونکی نے 23 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے شاندار نصف سنچری مکمل کی۔ https://twitter.com/IsbUnited/status/970362823917428736 پہلے آوٹ…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری) کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے آغاز میں یونائیٹڈ کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر عماد وسیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے اننگ کا آغاز کرنے کنگز ٹیم میدان میں آئی تو پہلی وکٹ کی شراکت میں چھ رنز بنا سکے۔ اوپنر خرم منظور کے ساتھی بلے باز جو ڈینلے چار رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ بابر اعظم میدان میں آئے تو خرم منظور کے ساتھ مل کر 101 رنز جوڑے۔…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع کیا جائے گا۔ ایونٹ میں کھیلے جانے والے تمام میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والی کراچی کنگز کی ٹیم کامیابیوں کا سفر جاری رکھنے کی کوشش کرے گی۔ دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اس سے قبل چار میچز کھیلے ہیں، دو میچوں میں شکست اور دو میں…

Read More

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 15ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 17.2 اوورز میں پورا کر لیا۔ کراچی کنگز نے اسلام آباد کو جیت کے لیے 154 رنز کا ہدف دیا۔ خرم منظور نے پی ایس ایل کے کسی بھی سیزن کی پہلی نصف سنچری بنائی۔ بابر اعظم نے…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے آسان مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے چھٹی کا سگنل دے دیا۔ لاہور کی جانب سے دیے گئے 100 رنز کے ہدف کے تعقاب میں پشاور کی ٹیم میدان میں آئی تو مطلوبہ ہدف 14ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/970001325969887233 پشاور کی جانب سے رنز بنانے کامران اکمل اور تمیم اقبال رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔ قلندرز ٹیم پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹاپ فور ٹیمز میں جگہ نہیں بنا پائے گی۔ بالنگ میں بھی لاہور…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل تھری) کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 100 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17.2 اوورز میں 100 رنز بنائے۔ پانچویں میچ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد لاہور قلندرز کے لیے ٹاپ فور میں جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔ میچ کے آغاز میں قلندر کپتان برینڈن میکلم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ایک بار پھر غلط ثابت ہوا۔ کپتان برینڈن میکلم اور فخر زمان اوپننگ کرنے میدان میں آئے تو کھیل کا جارحانہ…

Read More

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 14ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز آمنے سامنے ہیں۔ زلمی کے خلاف قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخر میں موجود لاہور قلندرز اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی۔ قلندرز نے گزشتہ روز اسلام آباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کھائی تھی۔ ٹیموں کے اسکواڈ پر ایک نظر پشاور زلمی ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی انجری لے باعث پشاور زلمی کی قیادت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ڈیرن…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ کی جانب سے دیا گیا 103 رنز کا ہدف سلطانز نے 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ ملتان کی جانب سے اوپنر بلے باز کمار سنگا کارا51  رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر ٹاپ اسکورر رہے۔ سنگا کارا کا ساتھ دینے والے صہیب مقصود نے چھکا مار کر ٹیم کو چوتھی فتح دلائی۔ میچ کے آغاز میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ گلیڈی یٹرز کی جانب سے عمر…

Read More

شارجہ: پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی انجری کے باعث لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ زلمی کپتان سیمی دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بولنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ انہیں کچھ روز کے لیے آرام دیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بالنگ کے دوران زخمی ہونے والے ڈیرن سیمی لنگڑاتے ہوئے میدان میں آئے تھے اور  16 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر زلمی کو فتح دلانے میں کامیاب رہے تھے۔ کوئٹہ کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا…

Read More

شارجہ: پاکستان سپر لیگ تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کر جیت کے لیے 103 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئٹہ کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16 ویں اوور میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ گلیڈی یٹرز کی جانب سے عمر امین اور شین واٹسن میدان میں آئے تو پہلی وکٹ کی شراکت میں 27 رنز بنائے۔ پہلی وکٹ عمر امین کی گری۔ اوپنر بلے باز 8رنز بنا کر…

Read More