آج کل ہر جانب عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے آنے والے دھرنے کا تقابلی جائزہ کیا جا رہا ہے۔
Author: نوید رحمان
ضلع شانگلہ اورضلع تورغر کے درمیان دریائے اباسین پر بنایا گیا پل طوفانی ہواؤں کی وجہ سے ناکارہ ہوگیا ہے جس سےدونوں اضلاع کے لوگوں کے لیے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دریائے اباسین پر بنایا گیاابلگرام پل جو دو ڈویژن کو آپس میں ملا تا ہے طوفانی ہواؤں کی وجہ سے شدید متاثر ہوا ہے۔ اس پل کی لمبائی تقریباً پانچ سو فٹ ہے۔ اس پل کی خرابی کیوجہ سے عوام کو دریا پار کرنے میں بڑی مشکلات کا سامنا ہے ، بلگرام کے مقام پرکشتی کے ذریعے سفر انتہائی خطرناک ثابت ہورہا ہے اور عوام شدید ذہنی…

