پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے، فیصل سلطان
Author: نعمان مقصود
تقرری کم از کم آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2022 تک کی گئی ہے
گاڑیوں کے خفیہ خانوں میں اب چپ لگائی جائے گی، جس کے تحت چوری شدہ اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی ٹریکنگ کی جاسکے گی
ویڈیو شیئرنگ ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے سے مذاکرات جاری ہیں، امید ہے پاکستان کے پرجوش صارفین جلد ٹک ٹاک دوبارہ استعمال کرسکیں گے،کہ
نجکاری کی فہرست میں شامل 19 اداروں کی فہرست سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہے
محمد عباس کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے سینیٹ کی کمیٹی برائے قانون سازی کو بتایا کہ فلٹر لگانے کے لیے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے جاری ہیں
ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے پر بند کیا گیا ہے، وفاقی وزارت صحت
دوا ساز کمپیناں جون 2021تک قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کی مجاز نہیں ہوں گی، دستاویزات
ہاکی دنیا کا مہنگا ترین کھیل ہو چکا ہے، ہیڈ کوچ خواجہ جنید
مارکیٹ میں ناپید ادویات کو تھوڑے سے اضافے کی ضرورت تھی، ڈاکٹر فیصل سلطان
سرکاری ملازمین کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کریں
رواں برس سب سے زیادہ کیسز سندھ اور خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوئے
ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا کہ تم بدمعاش ہو، میں تمہارے دانت توڑ دوں گا














