اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ملک بھر کی بیورو کریسی کو تبدیل کیے جانے کا سلسلہ تقریبا مکمل ہو چکا تاہم وفاقی دارالحکومت کے انتظام و انصرام کے ذمہ دار ادارے کیپیٹل ڈویلپیمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین کو تبدیل نہیں کیا جا سکا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے معاملات سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر بیوروکریسی کے تبادلوں کے باوجود ن لیگ کے چہیتے چیئرمین سی ڈی اے اب بھی عہدے پر برقرار ہیں۔ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ چیئرمین سی ڈی اے اور ن لیگی رہنما و سابق وزیر کیڈ ڈاکٹر…
Author: نعمان مقصود
اسلام آباد : ’ہم نیوز‘ کی جانب سےمعاملہ اٹھانے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کئی دہائیوں سے نظر انداز ہونے والے میرابگوال ٹیکنیکل کالج کے افتتاح کا فیصلہ کر لیا۔ بدھ کے روز سامنے آنے والی اطلاع میں یونین کونسل چیئرمین نے تصدیق کی کہ کالج کی فعالیت کے متعلق دس برسوں سے کوشش کر رہے تھے لیکن معاملہ آگے نہیں بڑھ رہا تھا۔ قیصرغفارنے ’ ہم نیوز‘ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 30 سالوں سے بند کالج ’ہم نیوز‘ کی کاوشوں سے کھلے گا۔ اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں سملی ڈیم کے قریب واقع…

