Author: نعمان مقصود

Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

اسلام آباد: تحریک انصاف حکومت کے شعبہ صحت کی بہتری کے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔  وفاقی حکومت نے سی ڈی اے اسپتال میں کوکلیئرامپلانٹ کے آپریشنز کیلیے فنڈز روک دیے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے اسپتال میں فنڈز روکے جانے کے بعد کوکلیئر امپلانٹ کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن روک دیے جانے کے باعث اس سال 100 بچے کے معذور ہونے کا خطرہ ہے، ایک رپورٹ کے مطابق 1200 بچے اب بھی کوکلیئر امپلانٹ آپریشن کے منتظر ہیں۔ کوکلیئر امپلانٹ سے سننے اور بولنے کی صلاحیت سے…

Read More

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آج دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا۔ شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اُن کا طبی معائنہ ہوا اور مزید ٹیسٹ لیے گئے۔ جس کے بعد اُنہیں اسپتال سے روانہ کر دیا گیا۔ شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا تھا جہاں اُن کے خون کے نمونے لیے گئے اور سی ٹی اسکین کیا گیا۔ شہباز شریف رپورٹ آنے تک اسلام آباد میں ہی قیام کریں گے جہاں منسٹر انکلیو کو سب جیل قرار…

Read More
فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری کے ماتحت ادارے میں اہم عہدوں کی بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق فواد چودھری کے ماتحت ادادے ’پریس کونسل آف پاکستان‘ میں من پسند افراد کی بھرتیوں اور ان کی اپ گریڈیشن سامنے آئی ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق گریڈ 16 سے 18 تک کی بھرتیوں کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحان اور بورڈ کی منظوری کے لازمی طریقہ کار کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ ہم نیوز کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ پریس کونسل آف پاکستان میں بندر بانٹ کا اندازہ…

Read More

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رولنگ دی ہے کہ وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے اپنے رویے پر معافی نہ مانگی تو جاری سیشن میں ان کے داخلے پر پابندی لگادیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو سینیٹر شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراطلاعات اپنے رویے پر معافی مانگیں نہیں تو ہم دیکھتے ہیں ایوان کیسے چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وزرا ہر وقت چور اور ڈاکو کہتے رہتے ہیں اس طرح رویہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ سینیٹر راجہ ظفرالحق نے کہا کہ سیاسی بدمزگی…

Read More

اسلام آباد: سی ڈے اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤس پر تجاوزات کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے ان کو نوٹس جاری کردیا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی پر مبینہ طور پر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے فارم ہاؤس پرغیر قانونی تعمیرات قائم کرنے کا الزام ہے۔ سی ڈی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات کر رکھی ہیں اور اپنے فارم ہاؤس میں ایک غیر قانونی بیسمنٹ بنا رکھی ہے۔ زرائع کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے…

Read More
انتخابات دھاندلی کمیشن: سینیٹ ارکان کے ناموں پر اتفاق ہو گیا | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سینٹ میں حکومتی وزرا کی عدم حاضری پر چیئرمین صادق سنجرانی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس سے وزرا کو سینیٹ اجلاس میں بھیجا جائے۔ چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو حکومتی وزار کی عدم حاضری پر صادق سنجرانی نے حکم دیا کہ وزیراعظم کو پیغام دیں کہ سینیٹ کی کارروائی کو سنجیدہ لیا جائے۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکومتی وزرا کی عدم حاضری کے سبب سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کردتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک وزرا نہیں آئیں گے تب تک ہمارا واک آوٹ رہے گا۔ سینیٹر شبلی فراز…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) میں کرپشن کے خاتمے کے لیے اسے وزارت داخلہ کے ماتحت کر نے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرپشن اور کرپٹ مافیا کو ختم کرنے کے اقدامات کے تحت کی جانے والی تبدیلیوں کے حصہ کے طور پر حکومت سی ڈی اے کو وزارت کیڈ سے وزات داخلہ کے سپرد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی سیکریٹری کیڈ اورنگزیب حق نے وزیر اعظم کو وزارت کیڈ سے متعلق بریفنگ دی۔ سیکریٹری کیڈ کا کہنا تھا کہ تمام محکموں سے کریشن ختم ہو…

Read More

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں غیر قانونی کثیر المنزلہ عمارتوں کے سدباب کی کوشش تو کی لیکن ان کے مالکان پر حتمی انتباہ کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ سی ڈی اے نے غیر قانونی عمارتوں کے مالکان کو حتمی نوٹس جاری کیا تاہم اس کا اثر کچھ ہی مالکان پر ہوا اور حتمی نوٹس کے بعد 84 عمارتوں کے مالکان میں سے صرف 27 نے ذاتی حیثیت میں پیش ہوکر وضاحت پیش کی ہے۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے وضاحت کے لیے عمارت…

Read More
اسلام آباد میں کرایہ داروں کیلئے آن لائن اندراج کا جدید نظام متعارف

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کا معاملہ نئی وفاقی حکومت کیلیے بڑے چیلنجز میں سے ایک کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے انتظامی معاملات کی دیکھ بھال کے لیے قائم ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے دعوں کے باوجود شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمز کا راج نمایاں ہے۔ معاملے سے متعلق دستاویزات کے مطابق اسلام آباد میں سی ڈی اے کی منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز صرف 23 ہیں، جب کہ غیر قانونی طور پر 107 ہاؤسنگ اسکیمز کام کررہی ہیں۔ ہم نیوز کو دستیاب دستاویزات کے…

Read More