اسلام آباد: پاکستان میں وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ سیف گیمز کے تربیتی کیمپس لگانے کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکی اور نہ پاکستانی دستے کی شمولیت پر کوئی فیصلہ ہوا ہے۔ سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرلیفٹیننٹ جنرل(ر)سید عارف حسن نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے نام خط میں سیف گیمز کے تربیتی کیمپس نہ لگانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط کے متن میں شامل ہے کہ حکومت سیف گیمز سے متعلق سنجیدگی سے فیصلے کرئے، تربیتی کیمپس نہ لگائے گئے تو سیف گیمز میں میڈلز کیسے جیتے گے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ارسال خط…
Author: نعمان مقصود
بد قسمتی سے ہمارے معاشرہ میں انتہا پسندی کا عنصر شامل کردیا گیا ہے جس سے ملکی ساکھ پر اثرپڑا،ترجمان دفتر خارجہ
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے اپنی وزارت نہیں سنبھالی جا رہی، ذرائع
یونٹس کو بند کرنے کا فیصلہ ان کے مسلسل خسارے میں جانے کے باعث کیا گیا ہے
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے ملازمین کے لیے نجی اسکولوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چھ ہزار ارب کے بجٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا بجٹ ڈیڑھ ارب سے بھی کم ہے، ہم نے اسے بھی تین ارب روپے کرنے کی سفارش کی ہے۔سینیٹر مشتاق احمد
ایف بی آر نے بیرون ملک 10 لاکھ ڈالر یا اس سے زیادہ مالیت والے 4 سو بینک اکاؤنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا
اسلام آباد: پوسٹل سروسز میں اخراجات کی مد میں 71 ملین روپے سے زائد کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہواہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کیا گیاہے ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں ادارے کی جانب سے عدم تعاون کا شکوہ بھی کیا گیاہے۔ آڈیٹر کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ 7 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات کی ادائیگیوں کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ ریکارڈ میں روڈ ٹرانسپورٹرز کی 2 کروڑ 57 لاکھ سے زائد کہ ادائیگیاں بھی غائب پائی گئی ہیں۔4 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد کی دیگر ادائیگیوں کا…
کسٹمز حکام نے 26 نمبر چنگی کے قریب گاڑی قبضے میں لے لی۔ گاڑی سے تلاشی کے دوران چار سو 80 کلو چرس اور دس کلو افیون برآمد ہوئی ہے۔
موبائل تصدیقی نظام لاگو کرنے پر سینیٹ کی آئی ٹی کمیٹی کا نوٹس
چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔
فیس بک اور یوٹیوب سے مواد ہٹانے کے لئے ہنگامی مراسلہ جاری کردیا گیا
اسلام آباد:محکمہ کسٹمز کے انسداد اسمگلنگ سیل نے ٹماٹر اور دیگر پھلوں کی بھارت سے پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ کلیکٹر کسٹمز سیما رضانے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ سامان تین ٹرکوں میں کشمیر کے راستے اسلام آباد اور پنجاب لایا جا رہا تھا۔ پکڑے گئے سامان کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ پکڑے گئے سامان میں 13 ٹن ٹماٹر،12 سو 50 کلوگرام بھارتی انگور شامل ہیں۔ اسمگلنگ کے سامان میں 13 ٹن انار بھی قبضے میں لے لیا گیاہے۔ ایک اور کارروائی میں 1 لاکھ 11 ہزارکی تعداد میں مختلف بھارتی ادویات بھی پکڑی گئی ہیں۔ ایڈیشنل کلیکٹر اشفاق…
سینیٹ اجلاس میں آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بھی خواتین کے عالمی دن کے موقع دن پر خواتین کے کردار کی تعریف کی جارہی ہے ۔ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی پیپلزپارٹی کی سینیٹر کرشنا کماری پریذائیڈنگ آفیسر بننے ہو خوشی سے نہال نظر آئیں۔ سینیٹر کرشنا کماری نے کہا بہت فخر محسوس کر رہی ہوں ،یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہے۔ کرشنا کماری نے کہا آج خواتین کا دن ہے،خواتین کو بات کرنے کا موقعہ ملنا چاہیے،مرد حضرات کو…
ضرورت پڑی تو معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں گے، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری














