مقامی پولیس 7سال بعد بھی لڑکیوں کے قتل کی حقیقت نہیں مان رہی، سماجی کارکن فرزانہ باری
Author: نعمان مقصود
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سی ڈی اے پلاننگ ونگ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پی سی بی حکام اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کپ کے انعقادکے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔ صوبہ پنجاب کی ٹیم کے کپتان کامران اکمل نے کہاہے کہ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کپ کھلاڑیوں کے لیے اچھا موقع فراہم کریگا۔ انہوں نے کہا پاکستان کپ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے ، کھلاڑیوں کیلئے اچھا موقع ہے، جو اچھی کارکردگی دکھائے گا ورلڈ کپ میں جگہ بنا سکے گا۔ صوبہ بلوچستان کی ٹیم کے کپتان اسد شفیق نے کہا کوشش ہے کہ بہتر کارکردگی دکھائیں ،ورلڈ کپ کی سر پر ہے، وفاقی دارالحکومت اور فیڈرل ایریاز کی…
اسلام آباد: تھری جی اورفور جی لائسنس کی تجدید کے معاملے پرموبائل فون آپریٹرز اور حکومت کے درمیان لائسنس فیس پر ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے۔ وزارت آئی ٹی نے لائسنس کی تجدید کی سمری بین الوزارتی کمیٹی کو بھیج دی ہے ۔ ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ پی ٹی اے کی سمری میں لائسنس فیس بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ موبائل فون آپریٹرز نے لائسنس فیس بڑھانے کی مخالفت کردی ہے۔ موبائل فون آپریٹرز کے بین الوزارتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ تین موبائل فون آپریٹرز کمپنیوں کے لائسنس کی معیاد رواں سال مئی میں…
کابل زلمی نے فائنل میچ دس وکٹوں سے اپنے نام کیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کو خوارک کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ خوارک کی فراہمی تین ماہ کے بل کی عدم ادائیگی کے سبب معطل ہوئی۔ خوارک فراہم کرنے والی کمپنی کو گزشتہ تین ماہ سے بل کی ادائیگی نہ ہوسکی تھی۔ ہم نیوز کی طرف سے ڈائریکٹر چڑیا گھر رانا طاہر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر بلال سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم دونوں افسران کے نمبرز بند نکلے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم سی آئی کے دیگر حکام بھی معاملے سے لا علم ہیں۔ خوارک کی فراہمی معطل ہونے سے…
اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھیج دی گئی۔ اوگرا نے وزارت خزانہ کو سمری ارسال کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 11.92 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل 11.17 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ مٹی کا تیل 6.50 اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6.65 روپے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزیراعظم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بیشی کی حتمی منظوری دیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان 31 مارچ کوکیا جائےگا۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم…
اسلام آباد:اسٹیٹ لائف آف پاکستان میں ڈمی ایجنٹس کے نام پر4ارب 80کروڑ روپے کے گھپلوں کا انکشاف ایک بار پھر سامنے آیاہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ انکشاف دوسری بار بھی یونس ڈھاگا نےہی سیکرٹری خزانہ و چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپویشن کے طور پرسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت وٹیکسٹائل کے اجلاس میں کیاہے ۔ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں یونس ڈاگھا نے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے امور پر کمیٹی کو بریفنگ دی۔ سیکرٹری خزانہ نے بتایا کہ چیر مین اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا چارج انکے اپنے پاس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…
سینیٹرمشتاق احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔
18 اہم وفاقی وزارتیں ای گورننس کے زیرو لیول پر ہیں، وزارت آئی ٹی
13 ہزار9 سو پلوں میں سے 11 ہزار پل 100 سال پرانے ہیں،دستاویزات میں انکشاف
ایک آپریشن کے لیے آنے والی خاتون کی شکایت پر پتا چلا کہ ڈاکٹر ہی جعلی ہے جس کے اوپر ایکشن لیا جائے، سنیٹر میاں عطیق
اسلام آباد ماڈل کسٹمز نے اسلام آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کر کے ممنوعہ نشہ آور ایکسٹیسی گولیاں ہالینڈ سے پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
اسلام آباد:ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ پی سی بی سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کیلئے پُر امید ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کرنے سے اجتناب نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کھیلوں میں سیاست نہیں آنی چاہیے، بھارت نے پی ایس ایل کو بلیک آوٹ کیا۔ بھارت کیساتھ کرکٹ معاملات پر اپنی عزت ہر صورت مقدم رکھیں گے۔ آئی سی سی میں بھارت کیساتھ ہر محاذ کیلئے تیار ہیں۔ ہر کام پاکستان کے مفاد میں کرینگے۔ وسیم خان نے کہا کہ قومی ویمن ٹیم…
مقدمات ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج ہوں گے، پولیس ذرائع














