Author: نعمان مقصود

Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر جُرمانوں میں بھاری اضافہ

اسلام آباد:موٹر وے پر جانوروں کی وجہ سے حادثات پر سینیٹ کمیٹی کو تشویش لاحق ہوگئی ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے کنوینیر سینیٹر بہرا مند تنگی نے کہاہے  کہ موٹر وے ایم ون اور ٹو پر جانور اندر آ جاتے ہیں۔ ان حالات کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے ہیں۔ سینیٹر بہرا مند تنگی نے کہا انہوں نے اپنے ہاتھوں سے لاشوں کو نکالا ہے،میں کل پھر گیا اور وہاں ابھی بھی وہی صورتحال ہے۔ہمیں صفائیاں دی جاتی ہیں کہ نشئی جنگلے کاٹتے ہیں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو  احساس ہی نہیں ہے کہ انسانی جان کتنی…

Read More
وفاقی بیورو کریسی میں ترقیاں، سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب

اسلام آباد:وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ 20 اور 21 میں ترقیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت نے سیٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین ایف پی ایس سی حسیب اطہر کی زیر صدارت اجلاس اپریل کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے۔ اجلاس میں مختلف سروسز گروپ کے افسران کو گریڈ 20اور21 میں ترقی دی جائے گی۔  اجلاس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،چاروں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکریٹریز بھی شرکت کریں گے۔ اس سے قبل سال 2019 کاپہلا ہائی پاوربورڈ  بھی ہوچکا ہے۔  اسی سال کا پہلا سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس اپریل کے دوسرے ہفتے میں متوقع ہے جبکہ…

Read More

سینیر عتیق شیخ نے کہا دواؤں کی تیاری کے لیے کمپنی کو 51 فیصد منافع دیا جاتا ہے۔ ایک دوا 4,4 سو کمپنیاں بنا رہی ہیں۔ڈریپ کا نام ڈرگ انکریز پرائسز ڈیپارٹمنٹ رکھ دیا جائے۔25 روپے کی دوائی کو 588 روپے قیمت جاری کر دی گئی۔کہا جا رہا ہے کہ دوائیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان کے خلاف سازش ہے۔بتایا جائے25 روپے کی دوائی 588 روپے کیسے ہوئی؟ سینیٹر عتیق شیخ نے یہ باتیں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیں۔ سیکرٹری صحت نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ ہارڈشپ کیسز میں دواؤں…

Read More
صدر مذاکرات میں کردار ادا نہیں کر سکتے، فوری اصلاح نہ کی تو تباہی کے سوا کچھ نہیں، رضا ربانی

اسلام آباد: سینیٹر رضاربانی نے کہاہے کہ حکومت پارلیمان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بند کردے۔ ۔اگر پارلیمان کو کچھ ہوا تو وفاق بھی بچ نہ پائے گا۔ انہوں نے یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے اجلاس میں کہی۔ سینیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں وزیر قانون کی عدم حاضری پرچیرمین کمیٹی کی طرف سے  اظہار برہمی کیا گیا۔ چیرمین کمیٹی نے استفسار کیا سیکرٹری صاحب وزیر صاحب کہاں ہیں؟ سیکرٹری قانون نے کمیٹی کو بتایا کہ وزیر قانون  نے کہا تھا وہ آئیں گے شاید ابھی آجائیں۔ اس پر چیرمین…

Read More

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ احسن اقبال کی وجہ سے قومی خزانہ کے 50ارب کا نقصان پہنچا ہے۔ مراد سعید نے سابق وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کے نام  وڈیو پیغام جاری کیاہے۔ مراد سعید نے کہا ہے کہ احسن اقبال صاحب آپ مجھے عدالتی نوٹس بھیجنا بھول گئے ہیں لیکن میں نے آپ سے کہا تھا کہ میں آپ کو بھولنے نہیں دوں گا۔ مراد سعید نے کہا قوم کے سامنے پوچھنا چاہتا ہوں کہ چلیں سپریم کورٹ۔ میرے سوالوں کے جواب تو آپ نے دیے نہیں۔ میں نے آپ سے جاوید صادق کے کردار کا پوچھاتھا۔…

Read More