ذرائع کے مطابق ٹیموں پر حملوں کے بعد اسلام آباد نیشنل ایمرجنسی سیل نے ملک بھر پولیو کے خلاف مہم ملتوی کردی ہے
Author: نعمان مقصود
وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔
پانچ دن اور چھ دن کھلے رہنے والے دفاتر کے لیے الگ الگ اوقات کا اعلان کیا گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کی ٹیموں نے اسیٹلائیٹ کے ذریعے گلیشئیر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔
قومی ادارہ صحت میں تحقیقی اور ویکسین کی تیاری کے کام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا جا رہا ہے، میجرجنرل ڈاکٹر عامر اکرام
اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ جس معاون خصوصی اور مشیر نے حلف ہی نہیں اٹھایا وہ قومی سلامتی کا محافظ کیسے ہوسکتاہے؟ اگر وزیراعظم کی طرف سے کی گئی تعیناتیاں حکومتی امور کو متاثر کریں گی تو سوالات اٹھیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے رضاربانی نے کہا کہ کابینہ کی تشکیل وزیراعظم کی صوابدید ہے لیکن جب یہ تعیناتیاں حکومتی امور کو متاثر کریں تو سوالات اٹھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ معاون خصوصی کو جو اختیارات دیئے گئے وہ غیر آئینی ہیں، قانون کے مطابق…
اسلام آباد:وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد میں ہڑتال کرنے والے سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈارئیورز تنخواہ نہ ملنے کےخلاف چار روز سے ہڑتال پر ہیں اور70 سے زائد بسیں رکی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہڑتال کرنے والے ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ایک سال سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ قائم مقام ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات کا کہنا ہے کہ فروری 2018میں ہائیرنگ کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے یہ لوگ کیسے کام کر رہے ہیں؟ ہڑتالی ڈارئیورز تعیناتی کے ادارے…
چیئرمین سینیٹ نے عدت کے الفاظ حذف کروا دئیے
قرار داد میں کہا گیا کہ ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ واقعہ میں جا بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ق
وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
موجودہ فیڈریشن کے عہدیداروں کی تبدیلی ناگزیر ہے،خالدبشیر
رواں برس پولیو کیسز کی مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی ہے، انسداد پولیو پروگرام
ڈاکٹر ظفر مرزا عالمی ادارہ صحت میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، وہ ہیلتھ سسٹم ڈویلپمنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
یہ انکشاف آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کے اجلاس میں ڈی جی پاکستان پوسٹ اور کورئیر کمپینز کے نمائندوں نے کیا ۔
ڈیسک پاکستانیوں کو پاسپورٹ و شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بناتی ہے اور نائیکاپ سمیت دیگر اہم دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کرتی ہے۔پاکستانی قونصل جنرل














