پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پربنائی گئی ایوان بالا( سینیٹ )کی خصوصی کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی ہے
Author: نعمان مقصود
سینیٹر نعمان وزیر نے کہا پہلے سے موجود اسکولوں کی مرمت کی جائے پھر نئے اسکول بنائے جائیں۔
ہاکی،اسکواش،ایتھلیٹکس اور باکسنگ کے لیے گزشتہ 5برس میں مجموعی طور پر 58 کروڑ 27 لاکھ روپے دیے گئے ۔
شاہ محمود قریشی نے ایوان بالا کو آگاہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کےلئے امریکہ کو درخواست کی گئی ہے۔
اس فقرے پر ہونے والے شورشرابے پر ان کا کہنا تھا کہ حکومت سیکھنے کے بجائے شورشرابہ کرتی رہتی ہے، پورے ملک میں پی ٹی آئی نے افراتفری پھیلائی ہوئی ہے۔
پاکستانی شائقین کرکٹ اور میڈیا نے ہمیشہ بہت سپورٹ کیا، ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر
رضاربانی نے کہا دفاعی بجٹ اور پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کی فنڈنگ کی معلومات ان ہاتھوں سے گزرے گی جنہوں نے پاکستان کا حلف نہیں لیا۔
کمیٹی میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، کامسیٹس ، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شامل کیے گئے ہیں۔
یہ انکشاف پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آج سینیٹ کے اجلاس میں اس وقت کیا جب انہوں نے آئین کے آرٹیکل 84میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں 464 ادویات میں بعض کی قیمتیں 5 سو سے 7 سو فیصد بڑھیں۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 31 دسمبر2018 کو ایس آراو کے ذریعے 839 دواؤں کی قیمتیں طے کر لیں گئیں مگر 10 جنوری کو ایک اور ایس آراو جاری کیا گیا جس میں قیمتوں میں مزید 9 فیصد اضافہ کیا گیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ 9 سے 75 فیصد ادویات کی قیمتیں واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس اقدام…
یہ ایوان سمجھتا ہے کہ آزدی صحافت کے لیے صحافیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ اس کےلیے حکومت سرکاری اشتہارات کو تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کرے۔
یہ اعلان وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نےآج سینیٹ اجلاس میں کیا۔ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے ایوان بالا کو بتایا کہ نیلم جہلم سرچارج کی مد میں اب تک 64 ارب روپے وصول کئےجاچکے ہیں۔
سب سے زیادہ جعلی کارڈز سندھ میں قائم نادرا کے دفاتر سے جارئ ہوئے
بل پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے جمع کرایا تھا۔ بل کے متن میں کہا گیاہے کہ حکومت ای سی ایل میں نام ڈالنے سے قبل اس کی وجوہات بیان کرے گی۔
رحمان ملک نے کہا الیکشن کے موقع پر ایک کمپنی کے بارے میں تفصیلات سامنے آئیں ۔ کولیٹیم انٹرنیشنل کمپنی نے پاکستان کے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کی۔













