مقامی ذرائع کا کہناہے کہ سیلابی ریلے میں 120 مکانات ، 30 دکانیں اور دو مساجد بہہ گئیں ۔
Author: نعمان مقصود
تمام ائر پورٹس پر ریپنگ کا نیا ریٹ پچاس روپے مقرر کیا گیا ہے
مشاہد حسین سید نے کہا کہ چھ رکنی کمیٹی پیر صابر شاہ کئی قیادت میں تشکیل دی ہے، کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر آپس میں ملاقات کرے گی
حکومت نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے مشاورت شروع کر دی۔
سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ کتوں کے کاٹے کی ویکسین انڈیا سے منگوائی جاتی ہے جو لحمہ فکریہ ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت آبادی پر قابو پانے کے لیے 8 تجاویز پر غور کر رہی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی سے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔
ملاقات کرنے والے تمام سینیٹرز نے چئیرمین سینیٹ کو اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد کے خلاف مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
کسٹم حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ایک موبائل لانے پر بھی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا۔
گریڈ 22 میں بیوروکریٹس کی ترقیوں کیلئے ہائی پاور بورڈ وزیر اعظم پاکستان کی صدارت میں اکتوبر کے آخر میں ہوگا۔
بچی کے اہلخانہ نے ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج کیا۔
وزارت قومی صحت کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ 2 پولیو کیسز خیبر پختونخوا (کے پی) اور 2 بلوچستان سے سامنے آئے ہیں ۔
بدقسمتی سے پاکستان میں چھ سے پندرہ سال کی عمر کے بارہ سو بچے روزانہ تمباکو نوشی کا آغاز کر ر ہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
قومی ادارہ صحت پاکستان اور سی۔ ڈی ۔ سی چائنہ کو ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کرنے اور باہمی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کرنی چاہیے،چینی سفیر
ملک بھر کے 43 اضلاع میں صحت سہولت کارڈ فراہم کر دیئے گئے ہیں ۔ 2 سو 80 نجی اسپتالوں کو صحت سہولت کارڈ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔
پبلک ہیلتھ انگلینڈ اور قومی ادارہ صحت اس مقصد کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور سپورٹ جاری رکھیں گے۔














