بارش سےکچھ علاقوں میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔تمام متعلقہ حکام کوالرٹ رہنےاوراحتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت ہے۔
Author: نعمان مقصود
پمز اسپتال کے متعدد شعبوں میں ائرکنڈیشنڈ کی خرابی کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے ۔
سینیئر نائب صدر پاکستان اسکواش فیڈریشن نے کہاہے کہ پاکستان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کی میزبانی کیلئے پر امید ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ اس طرح کے عناصر عوام کے جذبات کو بھڑکا کررقم بٹور سکتے ہیں۔
حزب اختلاف کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ نے منگل کے روز سہ پہر 3 بجے اجلاس طلب کیا ہے
ثناء میر کمیٹی میں شامل تین موجودہ خواتین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں
وفد میں وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری، اکبر درانی، شاہ دوست اور پی سی بی ورکنگ گروپ کے نمائندگان شامل ہوں گے۔
چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ 60 سے زائد ممبرز کے ساتھ وہ اپنی پاور شو کریں گے۔
9 رکنی کمیٹی کا قومی کھلاڑیوں کے لیے میڈیکل معیار کو بہتر کرنے پرآپس میں تبادلہ خیال ہوا۔
قومی ادارہ صحت نے مرس کورونا وائرس اور کانگو بخارایسی موذی بیماری سے بچاؤ کے لیے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔
اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کر رہے جبکہ سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے قائدین بھی اس بیٹھک میں شامل ہیں
یہ تجویز قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز کی سینٹر شیری رحمان اور سینٹر رضاربانی سے ملاقات میں دی گئی
سینیٹر شیری رحمان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنائیں گے۔
روبینہ خالد نے کہا کہ اگر اتنا سونا نکتا ہے تو یہ کھربوں کی گیم بنتی ہے،حکومت ایمنسٹی ہی دے دیتی ٹیکس دیکر کچھ تو مجھے بچ جاتا؟
چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان میں فحش مواد اپلوڈ ہونے کےشواہد نہیں ملے ۔ 2ہزار384ویب سائٹس چائلڈ پرونوگرافی سے متعلق تھیں۔













