اجمل بلوچ نے کہا کہ لوگوں کی جھولیوں میں سامان ڈال کر نہیں دے سکتے
Author: نعمان مقصود
بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہاد بھی کیا ہے۔
بھارت سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ بھی کرے گا
اسلام آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ وادی میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے،بھارت نے مواصلاتی ذرائع کو معطل کیا ہواہےاور اسکا یہ اقدام مقبوضہ وادی پر ایک نیا حملہ ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ وادی میں نئی دلی سےبراہ راست حکومت کرنا چاہتا ہے،بھارت نے مقبوضہ وادی کو میدان جنگ اور جیل میں بدل دیاہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں غیر قانونی اقدامات اٹھائے ،گرفتار کشمیریوں کو بھارتی فوج تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔…
پاکستان کا شمار ٹی بی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پہ ہے
یہ انکشاف آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں سینیٹر رحمان ملک نے کیا۔
صبح 10 بجے لاہور سے راولپنڈی آنے والی ٹرین پر کچھ مہمان آنے والے تھے تو راولپنڈی ریلوے سٹیشن جانے کااتفاق ہوا۔ ٹرین نے ڈھائی بجے پہنچنا تھا۔ تین بجے تک ٹرین نہ پہنچی تو ریلوے کے ایک افسر سے ٹرین کی آمد کا وقت پوچھا تو معلوم ہوا کہ ٹرین کچھ ہی دیر میں پلیٹ فارم نمبر ایک پر پپنچے گی۔ تین بجکر 15 منٹ پر ٹرین پہنچی تو متعلقہ ڈبے تک پہنچ کر مہمانوں کو لینے کے لیے چڑھا اور نظر دوڑائی ۔مگر کسی بھی سیٹ پر مہمان نظر نہ آئے تو تشویش ہوئی اور دیگر ڈبوں کی…
پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کا کہناہے کہ دریائے ستلج میں بھارت کی طرف سے آنے والے پانی کے سبب سیلاب کا خطرہ تاحال موجود ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے برگیڈئیر مختار احمد نے کہاہے کہ دریائے ستلج میں پانی کے بھاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،اس وقت گنڈا سنگھ والا پر پانی کا لیول 16.7 فٹ اور بھاؤ 26400 کیوسک ہے۔ برگیڈئیرمختاراحمد نے کہا ہے کہ فیڈرل فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق بھارت سے آنے والا بڑا سیلابی ریلہ 20 اور 21 اگست کی درمیانی رات کو…
این ڈی ایم اے نے مون سون کے دوران39 اضلاع کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بہارہ کہومنصوبے کا عید کے بعد باقاعدہ افتتاح کیا جائیگا۔
وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار رکھا گیاہے جبکہ حیدر علی نائب کپتان مقرر کیے گئے۔
بھارت نے اپنے اقدام سے جمہوریت، گاندھی اور جموں کشمیر کی تاریخ پر حملہ کیا ہے
ذرائع کا کہناہے کہ مشترکہ پارلیمانی سیشن کی تحریک کا متن بنانے میں بھی حکومت نے چار بار غلطی کی تھی۔
مقامی آبادی نے دورہ کرنے والی عالمی برادری کی ٹیم کو آگاہ کیا کہ بھارتی فورسز نے پوری لوئر نیلم ویلی کو نشانہ بنایا جس سے درجنوں افراد زخمی ہوئے۔
وزارت مواصلات کی طرف سے تیارکی گئی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں 43 ارب 32 کروڑ روپے اکٹھے کئے گئے۔














