اسلام آباد: حکومت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کردہ پی ایم ڈی سی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ وزارت صحت کی طرف سے کہا گیاہے کہ یہ فیصلہ اس لئے کیا گیاہے تاکہ مفادات کے ٹکراؤ سے پاک نیا قانون تشکیل دیا جا سکے۔ ترجمان وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں طبی تعلیم اور طب کے شعبے کے معیار میں کمی واقع ہوئی ہےجس کی وجہ سے ملک کی بین الاقوامی سطح پر پر بدنامی اور ساکھ متاثر ہوئی۔ یاد رہے حکومت نے ایوان بالا…
Author: نعمان مقصود
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر 2019-20 کی تقریب رونمائی31 اگست بروز ہفتہ دوپہر 11:15 بجے فار اینڈ بلڈنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے منظور شدہ تمام صحافیوں سے تقریب میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ تقریب میں پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی جس کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید شرکت کریں گے۔ پی سی…
مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت حزب اختلاف کی جاعتوں کا اجلاس ہوا۔
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی جانب سے کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن یونٹ کی تیارکردہ کارکردگی رپورٹ میں گزشتہ 5 سالوں کے اعداد وشمار دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں چھ کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حوالہ بھی دیا گیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے مطابق کرکٹر شاہ زیب خان کو 1 سال اور شرجیل خان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دیا گیا،شاہ زیب خان کو ڈھائی سال کے لیے معطل بھی رکھا گیا۔ رپورٹ…
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں انکشاف ہواہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز میں ڈاکٹروں کی 818 منظور شدہ آسامیاں ہیں جن میں سے 422 خالی ہیں۔ کمیٹی اجلاس میں یہ انکشاف بھی کیا گیاکہ نرسوں کی 352 ، جبکہ دیگر اسٹاف کی 316 آسامیاں بھی خالی ہیں۔ اس معاملے پر کمیٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس چیئرمین خالد حسین مگسی کی صدارت میں ہوا،اجلاس میں پی ایم ڈی سی کے نکالے جانے والے 4 ارکان کا معاملہ زیر بحث…
اسلام آباد:پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ کا میلہ ایک بار پھر سجنے کو تیارہے،دنیا کے نامور ریسلرز پاکستان پہنچ گئے ہیں،انٹرنیشنل ریسلنگ کا میلہ اٹھائیس سے تیس اگست تک اسلام آباد میں سجے گا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رنگ آف پاکستان کے چئیرمین پیر عاصم شاہ نے بتایا کہ اس سال ریسلنگ مقابلوں میں کرس ماسٹرز، ٹونی آئرن ، مائیک ڈی، اینجل بلانک، اکارس بادشاہ خان سمیت دس انٹرنیشنل ریسلرز ان ایکشن ہوں گے۔ پیر عاصم شاہ نے کہا کہ ریسلنگ مقابلوں کے انعقاد کے لیے تعاون پر آئی ایس پی آر کے شکر گزار ہیں،اس…
اسلام آباد: انٹر نیٹ اور موبائل فون نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین نے پروینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے بعد سے اب تک وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ میں 4 لاکھ 2 ہزار 477 شکایات درج کرائی ہیں۔ یہ انکشاف آج ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم نےعلی خان جدون کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے کہا کہ سائبر کرائمز کے حوالے سے ہم نے 16 ہزار 689 شکایات کا ازالہ کردیا ہے۔ 9 ہزار 625 کیسز کی…
اسلام آباد:ماں ،باپ بننے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ سینیٹ کمیٹی میں میٹرنٹی کیلئے چھ ماہ اور پیٹرنٹی کیلئے چار ماہ کی چھٹیاں دینے کا بل پیش کردیا گیاہے۔ بل پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرۃ العین مری کی جانب سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بل پر غور کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ سینیٹر قرتہ العین مری خود اپنے بل میں کنفیوز ہیں،بل میں سفارش کی گئی ہےکہ…
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر ڈاکٹر طارق اقبال بھٹہ نے کہاہے کہ ڈاکٹرز کی رجسٹریشن کے عمل کو آن لائن کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ ملکر کر نیٹ ورکنگ کی جا رہی ہے،آئندہ ماہ میں پی ایم ڈی سی کا سسٹم آن لائن کر دیا جائیگا۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آن لائن سسٹم کے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے ہارڈ ویئر کہ خریداری کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹینڈر کے زریعے ہارڈویئر کی خریداری آخری مراحل میں ہے۔ ڈاکٹر طارق اقبال نے کہا کہ پی…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وفاقی سیکرٹری نےنیب پر برس پڑے
سیریز کے تمام میچز پاکستان میں ہونگے،3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک ہوگی۔
اسلام آباد: قائم مقام آئی جی موٹرویز پولیس خالد محمو نے انکشاف کیا ہے کہ جلد بازی میں موٹر ویز کے افتتاح پر فیتے کاٹنا انسانی زندگیاں نگل رہا ہے ۔ انہوں نے یہ انکشاف آج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں کیاہے۔ سینیٹر ہدایت اللہ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی میں قائم مقام آئی جی موٹر ویز پولیس کی طرف سے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ہونے والے حادثات پر بریفنگ دی گئی۔ دوران بریفنگ قائم مقام آئی جی موٹرویز نے انکشاف کیا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی ذمہ دار موٹر ویز پولیس نہیں…
پاکستان میں 120 ارب ڈالر مالیت کی ہربل میڈیسن اور مصنوعات برآمد کرنے کی صلاحیت موجود
خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ تعداد بنوں میں سامنے آئی ہے جہاں 21 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
وزارت صحت کا پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کے کنٹریکٹ میں توسیع سے انکار














