Author: نعمان مقصود

Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی فضائی حدود بند کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ،یہ آپشن ضرور ہےاور ہم اس پر غور کررہے ہیں تاہم وقت اور حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج شام کودفتر خارجہ میں  خصوصی کشمیر سیل کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس خصوصی کشمیر سیل میں قومی سلامتی کے اداروں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مطالبہ ہے کہ فوراً مقبوضہ کشمیر سے کرفیو…

Read More

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ میں  پاکستان کے عاصم خان نے مینز جبکہ آمنہ فیاض نے ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ  میں فرحان محبوب اور مقدس اشرف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ائر مارشل ر شاہد علوی فائنل کے مہمانُ خصوصی تھے۔ مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز فائنل میں عاصم خان نے فرحان محبوب کو کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی۔ ویمنز ٹائٹل کے لیے پاکستان کی آمنہ فیاض اور مقدس اشرف کے درمیان مقابلہ یکطرفہ ثابت ہوا جس میں آمنہ فیاض نے مقدس اشرف کو باآسانی 0-3 سے ہرا…

Read More
آصف زرداری کا ایک بار پھر میڈیکل چیک اپ

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کو واپس اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری  کے کئی ٹیسٹ بھی  مکمل نہ ہوسکے ۔ انہیں کچھ دیر قبل بکتر بند گاڑی میں واپس جیل منتقل کیا گیاہے۔ اسپتال ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے، میڈیکل بورڈ نے’ سب اوکے‘ کی رپورٹ پیش کر دی۔ جیل انتظامیہ سابق صدر کو اڈیالہ جیل لے کر روانہ ہوئی ۔ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کے اعلی حکام آصف زرداری کو اڈیالہ جیل…

Read More
پاکستان میں غیر معیاری تیل کے خلاف اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد: ایوان بالا یعنی سینیٹ کی کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں غیر معیاری تیل کیخلاف اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر موسمیات زرتاج گل نے کہا کہ ائیر کوالٹی بہتر بنانے کے لیے بل وزارت میں پیش کریں تاکہ تمام متعلقہ حکام سے بات چیت کی جاسکے۔ اسد جونیجو کا کہنا تھا کہ ایک بل تیار کیا گیا ہے جس کے بعد درآمد کیے جانے والے پٹرول اور ڈیزل کی کوالٹی چیک کی جاسکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت پٹرولیم اس بات کی ذمہ دار ہوگی کہ ہر تین سال بعد معیار چیک…

Read More