Author: نعمان مقصود

Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

اسلام آباد:  اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے شہریوں پر حملے جاری ہیں۔ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں  کے دوران مزید 116 ڈینگی بخار کے مریض مختلف اسپتالوں میں داخل  کرا دیے گئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جڑواں شہروں میں ڈینگی  سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی ابتک تعداد 2,638 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے پوٹھوہار ٹاؤن علاقوں سے گزشتہ  چوبیس گھنٹوں میں مزید  75 افراد ڈینگی بخار کا شکار ہوئے جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق ابتک 3,000  سے زائد ڈینگی کے مریض اسپتال لائے گئے ہیں جن کے مختلف…

Read More
مقبوضہ وادی میں لوگوں کے گھر جلائے جا رہے ہیں، مشعال ملک

اسلام آباد: کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  نے کہاہے کہ  مقبوضہ جموں و کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی ہے اورمقبوضہ وادی میں  معصوم لوگوں کو مارا جا رہا ہے۔  مشعال ملک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ  کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے ، نریندر مودی اس دور کا سب سے بڑا یزید ہے جو جلد عبرت کا نشان بنے گا۔  حریت رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کو جیلوں میں بند کیا جارہا ہے، ہم حسینی پیروکار ہیں اس لئے ہم ہار نہیں مانیں گے۔ کشمیری عوام  ظالم کے خلاف کھڑے…

Read More