Author: نعمان مقصود

Nauman Maqsood is a Senior Journalist having 15 years experience based in Islamabad whose reporting focuses on Investigative Stories, Special Packages, Segments on Social Issues, Coverage of Parliament Sessions, Senate and National Assembly Standing Committees, Railway, Communication, CDA, ANF, Customs, and Postal Services. Nauman is currently working as Senior Correspondent in Hum News Islamabad bureau.

غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج سے برآمدہ آلات میں موبائل سمز نمایاں ہیں۔ فوٹو ہم نیوز

اسلام آباد اورفیصل آباد میں مزید دو غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینجز پکڑ لی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے ساتھ مل کراسلام آباد اور فیصل آباد میں دو کامیاب چھاپوں میں غیر قانونی ٹیلی کام ٹریفک کے نیٹ ورکس کو پکڑ لی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹٰی کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ پہلا چھاپہ پی ٹی اے زونل دفتر راولپنڈی کی ٹیم نے ٹریڈ سنٹرایف 11 مرکز اسلام آباد میں ماراجس میں ایک لیپ ٹاپ، انٹر نیٹ ڈیوائس اور ایک پی ایس ٹی این گیٹ وے بشمول 20 فعال لینڈ لائن…

Read More