کورونا سے صحت یاب نومولود کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے، ذرائع پمز اسپتال
Author: نعمان مقصود
انتظامیہ کے مطابق بحریہ ٹاون فیز ٹو اور تھری، سواں گارڈن بلاک ٹو اور ڈی ایچ اے ٹو میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے
اس مہم کے دوران پانچ سال تک کے چار کروڑ سے زیادہ بچوں کو ویکسین دی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے دین کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کیا، وفاقی وزیر
ترنول کے علاقے ڈھوک پراچہ میں واقع فیکٹری کے مالک پر ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ زرتاج گل
اسلام آباد میں ماس ویکسینیشن سنٹرز آئیسولیشن اسپتال میں بنانے کا فیصلہ
کابینہ نے7اعشاریہ8ارب روپےکےرمضان پیکیج کی منظوری دی ہے، وفاقی وزیر
آج سے چیئرمین سینیٹ ہوں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں، چیئرمین سینیٹ
صادق سنجرانی نے 48 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے ہیں۔
وزیراعظم نے انتخاب شفاف بنانے کے لیے بھرپور کوشش کی، وزیر اطلاعات
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا غفور حیدری اور تحریک انصاف کے مرزا افریدی میں مقابلہ جاری
حکومتی امیدوار نے صادق سنجرانی نے کل 48 ووٹ حاصل کر لیے
ایوان بالا یعنی سینیٹ کے 48 نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تحریک انصاف کے شبلی فراز، فیصل واوڈا، ثانیہ نشتر، لیاقت ترکئی، سیف اللہ ابڑو حلف اٹھائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے سلیم مانڈوی والا، فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان اور پلوشہ خان بھی آج حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔ مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور اعظم نذیر تارڑ آج حلف اٹھائیں گے جبکہ ایم کیوایم کے فیصل سبزواری بھی آج حلف اٹھایا۔ آئندہ دو ماہ ملکی سیاست کیلیے اہم ترین ہیں: وزیراعظم نے بتا دیا خیال رہے کہ آج چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ (ایوان بالا) کون ہوگا؟ دونوں کا تعلق حکومت سے ہوگا؟ یا…
ایک ایوان بالا یعنی سینیٹ اور دوسرا ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کہلاتا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین کی تنخواہ 2 لاکھ 65 ہزار ہے اور کٹوتی کے بعد 2 لاکھ 32 ہزار 976 روپے ادا کیے جاتے ہیں














