اس موقع پر سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ایک مختصر تقریب تھی
Author: مجاہد خٹک
ذرائع کے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف کے خلاف تحقیقات کے دوران مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔
اس وقت جبکہ انسان خلا میں بستیاں بسانے کی تیاری کر رہا ہے، بہت سے نئے سوالات جنم لے رہے ہیں
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ جزوی سطح پر حل تلاش کرنے کے بجائے انسانی معاشرے کے فطرت کے ساتھ قائم رشتے میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے۔
دہلی: سموگ کے عفریت نے بھارتی دارالحکومت کو کچھ ایسا جکڑا ہوا ہے کہ شہریوں کے لیے سانس لینا اور آنکھیں کھلی رکھنا دشوار ہو چکا ہے، سنگین بیماریوں نے شہریوں کے بدن کو اپنا مسکن بنا لیا ہے اور بھارتی حکومت اس مسئلے کے ہاتھوں بےبس نظر آتی ہے۔ آلودگی پر قابو پانے والے سرکاری ادارے کے مطابق نیو دلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 436 تک پہنچ چکا ہے جو مجوزہ بلند ترین سطح سے نو گنا زیادہ ہے۔ یہ تین سال کے دوران آلودگی کی بلند ترین سطح پے جس کے باعث 12ویں جماعت تک کے اسکول دو…
گزشتہ برس کے دوران عالمی دولت میں اضافہ ہوا اور یہ فی بالغ شخص 70,850 امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اسد عمر نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی درجہ بندی میں پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی بہتری دیکھی ہے۔
لوگوں نے مقامی کرنسی کی جگہ لبرا کا استعمال شروع کر دیا تو ریاستوں کی مالیاتی پالیسی پر حکمرانی کمزور ہوجائے گی، کرس ہیوز
عام آدمی براہ راست فیس بک کا ملازم ہو گا اور اسے ادائیگی بھی ریاستی کرنسی کی بجائے لبرا میں ہوا کرے گی۔
آصف زرداری کی گرفتاری کے امکانات بہت بڑھ گئے ہیں، نیب نے ان کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور کل وہ عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
میں نے تباہ حال کابل دیکھا ہے جہاں ایک بھی گھر سلامت نہیں تھا اور کئی گھروں میں انسانی ڈھانچے پڑے تھے
عورت مارچ کے پوسٹرز پر اعتراضات کے پیچھے پدر سری سماج کی سوچ کام کر رہی ہے، معروف سماجی کارکن
اسلام آباد: معروف دانشور اور ماہر تعلیم ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کا کہنا ہے کہ پچھلے 800 سال کے دوران مسلمانوں نے ایک بھی ایجاد نہیں کی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو ماننے کا سبق دیتے ہیں جس کی وجہ سے تحقیق کا رویہ پنپ نہیں رہا۔ جس قسم کی تعلیم ہمیں دی جا رہی ہے وہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے بچوں کے لیے اطاعت پر زور دیتے ہیں لیکن جدید دور کی…
چمن: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے عوامی نیشنل پارٹی (ای این پی) کے امیدوار زمرک اچکزئی کے مہمان خانے پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں اے این پی کے مرکزی نائب صدر داؤد اچکزئی زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ قلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی میں پیش آیا، داؤد اچکزئی کے محافظوں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہو گئے، لیویز حکام نے علاقے میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ داؤد اچکزئی کو بازو میں دو گولیاں لگیں، انہیں زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چیئرمین…
پشاور: یکہ توت خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے سات رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم خیبرپختونخوا کے انسپکٹرجنرل پولیس (آئی جی پی) محمد طاہر نے تشکیل دی ہے اور اسے پانچ دن میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سلیم مروت کریں گے، ٹیم میں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے افسرشامل ہیں، ٹیم پانچ دن میں اپنی رپورٹ آئی جی پی، خیبرپختونخوا کو پیش کرے گی۔ اس سے قبل نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان…














