گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے ایک جرگے میں ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ ہوئی تھی جس کے باعث تین افراد زخمی ہو گئے تھے
Author: محمد ظریف
پارلیمنٹ لاجز کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان دھکم پیل ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما پریس کانفرنس کرنے پہنچے۔ ابھی وزیراعظم عمران خان پر لفظی گولہ باری شروع ہوئی تھی۔ کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر نعرے لگانے شروع کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آ گئے اور شدید نعرے بازی شروع کر دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں میں ہاتھا پائی اور…
اسلام آباد پولیس اطلاع کے باجود موقع پر تاخیر سے پہنچی
اسلام آباد: غیر ملکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ جاں بحق موٹر سائیکل سوار محمد عرفان کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ حادثہ تھانہ شالیمار کی حدود میں پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: کشمالہ طارق کے شوہر اور بیٹے کی گاڑی نے مبینہ طور پر 4 افراد کو کچل دیا ایس پی صدر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور 23 سالہ نوجوان غیرملکی کنٹریکٹر کا بیٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی کنٹریکٹر کا ڈپلومیٹک اسٹیٹس نہیں ہے لہٰذا ان…
مفتی اکرام اللہ ان کے بیٹے اور شاگرد کو 27فروری کو قتل کیا گیا
مرنے میں والوں میں مفتی اکرام اس کا13سالہ بیٹا اور ایک شاگرد شامل
اسلام آباد میں سیدپور ویلج کے اوپر مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی تھی۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کے عملے نے مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قابو پا لیا ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگی آگ سے جنگل متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: مارگلہ کے جنگل سے تیندوا سڑک پہ آگیا خیال رہے کہ ان دنوں پرندوں کی افزائش نسل کا موسم ہے۔ مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ سے پرندوں کی افزائش پر برے اثرات مرتب ہو سکتے تھے تاہم اب صورتحال قابو میں ہے۔ قبل ازیں مارگلہ ہلز میں بھڑک اٹھنے والی آگ پر کافی تگ…
پولیس پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر قابو پانے میں ناکام نظر آئی اور فائرنگ سے 3افراد زخمی بھی ہوئے
ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم سے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لینے کے عمل میں آسانی ہوگی
بندروں نے اہلکار پر خوراک نہ کھلانے کی وجہ سے حملہ کیا ہے، چیئرمین اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ
نوازشریف عدالتی اشتہاری ہیں پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی جائے گی، ذرائع وزارت داخلہ
پی آئی اے حکام نے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرانے کی تصدیق کردی
بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک ریلیف دیں گے، پرویز خٹک
پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد پاک سیکرٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔
سرکاری ملازمین کا کل ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان














