Author: محمد ظریف

Muhammad Zareef works with Hum News, Islamabad Bureau. Zareef works as a reporter and covers various fields, such as crime reporting, local Rawalpindi reporting, courts, social issues, and politics. He was affiliated with capital tv before joining Hum News.

اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت،اسکردو کیلئے پروازیں: پی آئی اے کو خصوصی اجازت مل گئی ڈی جی سول ایوی ایشن نے اسکردو ایئرپورٹ کو رواں برس جولائی تک انٹرنیشنل پروازوں کیلیے فعال بنانے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ اسکردو ایئرپورٹ کو ہر موسم میں قابل استعمال بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور رن پر وے پر جدید کیٹ آئی سسٹم نصب کیا جائے گا۔ ہم نیوز کے مطابق کیٹ آئی سسٹم سے خراب موسم میں بھی طیاروں کی لینڈنگ ممکن ہوسکے…

Read More

شہرِ اقتدار اسلام آباد کی پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام نظر آتی ہے۔  اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک گاڑی اور چار موٹر سائیکل چوری ہوئے جب کہ چوری، ڈکیتی اور اسنیچنگ کے 16 واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ان وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی، زیورات اور موبائل فونز سے محروم ہو گئے۔ کراچی:کم سن لڑکوں کے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف مالی نقصان کے ساتھ ساتھ شہر اقتدار میں ایک لڑکا اور دو لڑکیوں سمیت اغواء کے تین واقعات رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ ماہ جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد…

Read More
راولپنڈی: فیض آباد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا

راولپنڈی میں  فیض آباد میٹرو بس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔  ترجمان میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ فیض آباد کے علاوہ باقی تمام میٹرو بس اسٹیشنز آپریشنل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اورنج لائن میٹرو میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن، بے ضابطگیوں کا انکشاف خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23مارچ کی ریہرسل کیلئے معمول کے ٹریفک پلان میں تبدیلی کی گئی ہے۔ صبح سے لے کر ریہرسل کے اختتام تک فیض آباد سے جانب راولپنڈی اور جانب اسلام آباد ٹریفک مکمل بند رہے گی۔ مری روڈ سے اسلام آباد جانے والی ٹریفک ڈبل روڈ چوک سے ڈائیورشن…

Read More