وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے کہا ہے کہ ائرپورٹ پر نصب سکریننگ کا نظام مکمل طور پر فعال ہے اور باہر سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کی جارہی ہے۔ عامر کیانی کے مطابق اسلام آباد انٹر نیشنل ائرپورٹ سمیت 19مقامات پر مسافروں کی مانیٹرنگ اور انکی سکریننگ کے لیے مشینری نصب کی گئی ہے۔ عامر کیانی نے کہا ہم نے 6مہینے لگاکر کر ائرپورٹس پر نظام تیار کیاہے۔ یہ نظام مکمل طور پر فعال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مشینری لگانے کا مقصد یہ ہے کہ باہر سے آنے والے لوگوں کو چیک کیا جاسکے تاکہ نہ صرف…
Author: محمد ظریف
پاکستان میں بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافہ سال دو ہزار اٹھارہ کے دوران ملک بھر میں 3832بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنے
فلیٹ کی نیلامی سے حاصل ہونے والی آمدنی کو سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا جائے گا۔
گزشتہ روز پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد خواجہ سراؤں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے تھے
راولپنڈی:نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلعی انتظامیہ اور حساس اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر سرکاری تنظیم ’’براک‘‘ کے راولپنڈی کینٹ اور ٹیکسلا کے دفاتر سیل کر دیئے گئے ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی میں این جی او دفتر کو اے سی کینٹ حافظ عمران نےسیل کرکے سربمہر کیا۔ ٹیکسلا میں غیر سرکاری تنظیم کا دفتر اسسٹنٹ کمشنر طارق عثمان نے سیل کیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران این جی او عملہ کے زیر استعمال کمپیوٹرز،اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی قبضہ میں لےلی گئیں۔ دفاتر سے قبضہ میں لیا گیا سامان تھانہ ریس کورس اور ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا…
محکمہ سوئی نادرن کی جانب سے جنوری اور فروری کے بعد اب مارچ میں بھی اضافی بلوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔
لاہور ہائی کورٹ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف ملزمہ کی درخواست مسترد کردی تھی
چکری روڈ پر پیش آنے والے واقعے میں تین نوجوانوں کو قتل کیا گیا جبکہ کہوٹہ کے علاقہ ڈھوک لس میں خاتون کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا گیا
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ آنے کے بعد سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کا خاتمہ ہو جائے گا۔
اسلام آباد: باکمال لوگ لاجواب سروس کا سلوگن رکھنی والی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ مسافروں کے سامان کی حفاظت کرنے میں بھی ناکام نکلی۔ آڈٹ رپورٹ 2012 سے2016 کے مطابق مذکورہ عرصے میں قومی ایئرلائن پر سفر کرنے والے مسافر کروڑ روپے کے سامان سے محروم ہوگئے۔ گمشدہ سامان کی مد میں مسافروں کو 2کروڑ 19لاکھ 74ہزار کی ادائیگیاں ہوئیں۔ 2012 سے 2013 کے دوران ملتان اور بہاولپور ایئرپورٹس پر 39لاکھ 75ہزار سامان غائب ہوا۔ کراچی ایئر پورٹ سے2014 ، 2015 کے دوران 24 لاکھ 23 ہزار اور 2016 میں 1 کروڑ 57 لاکھ 76 ہزار روپے کاسامان غائب…
کسٹم عدالت نے ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں
آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک نجی فوڈ کمپنی سے سال 16-2015 کے درمیان دو لاکھ 12 ہزار 914 کلو فروزن چکن خریدا گیا۔
اربوں مالیت کے طیاروں میں سے چار فنی خرابیوں کے باعث، دو آپس میں ہی ٹکرانے سے تباہ ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک کو ہدایات جاری کر دیں۔ وفاقی وزیر ہوابازی محمد میاں سومرو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے مسافروں کو ترجیحی بنیادوں پر واپس پہنچایا جا رہا ہے، عمرہ زائرین اور خلیجی ممالک کے مسافر جن کے ویزہ کی معیاد ختم ہو رہی ان کو ترجیح دی جارہی ہے۔ اب تک پانچ ہزار سے زائد مسافروں کو وطن واپس پہنچایا جا چکا ہے۔ محمد میاں سومرو نے کہا کہ پی آئی اے کے آپریشنل…
بھارتی میڈیا کی جانب سے شواہد مانگنے پر فوجی سربراہان نے ایک چلے ہوئے میزائل کا ٹکڑا دکھادیا، وزیر ریلوے













