پولیس اہلکاروں پر مبینہ زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئی ہے
Author: محمد ظریف
فضائی ٹکٹ کی قیمت میں مسلسل اڑان کی وجہ سے عید کے موقع پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
سی پی او راولپنڈی اور ترجمان پنجاب حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ملزموں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔
قیدیوں کی جانب سے موبائل کا استعمال بھی دھڑلے سے کیا جا رہا ہے جبکہ تمام سہولتوں کے لیے اہلکار مبینہ طور پر پیسے وصول کرتے ہیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے کارروائی کرکے 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارکرلی ہیں۔ گرفتار افراد خود کو شادہ شدہ ظاہر کرکے چین جارہے تھے۔
چینی باشندوں پر الزام ہے کہ وہ ایجنٹس کے ساتھ مل کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کے بعد انہیں بلیک میل کرتے تھے۔
کراچی سے آن لائن ویزے کااجراء شروع ہوگیا ہے
20 سالہ نوجوان شاکر علی کو پیٹ میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا جہاں انجکشن لگنے کے بعد اس کی حالت غیر ہوئی اور وہ دم توڑ گیا۔ورثا کا نعش رکھ کر شدیداحتجاج
طیارے کی کراچی سے اڑان بھرنے کے بعد کپتان کو بم کی اطلا ع موصول ہوئی تھی پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت کنٹرول ٹاور کو اطلاع دی گئی۔
اسلام آباد: قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی خاتون افسر نے اپنے سینئیر افسر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ پی آئی اے اسلام آباد آفس میں تعینات خاتون نے سی ای او اور ایچ آر چیف کو سینئیرافسر کے خلاف ای میل بھی کر دی۔ ای میل میں الزام عائد کیا گیا کہ سینئر افسر نے تبادلے کے بہانے اپنے کمرے میں بلایا اور جنسی ہراساں کیا جب کہ سینئیر افسر واٹس ایپ پر نازیبا پیغامات بھیجتا ہے اور فون کالز بھی کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ لندن میں گرفتار…
اسلام آباد سے پی کے 701 پر جعل سازی کر کے جنرل ڈیکلریشن پر مانچسٹر پہنچنے والےفلائٹ اسٹیورڈ عمران محسود کو برطانوی امیگریشن نے حراست میں لے لیا
اسلام آباد: ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد اور لاہور کے بعد کراچی کے شاپنگ مال میں بھی کی گئی ۔ پاکستان لائی جانے والی ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی اسلام آباد کے جناح ایونیو پر واقع شاپنگ مال میں جمعے کی شام لاہور میں ہفتےکی شام جبکہ کراچی میں اتوار کی شام رونمائی کےلیے رکھی گئی ۔ لوگوں نے تینوں بڑے شہروں میں کثیر تعداد میں ورلڈ کپ 2019ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں لیں اور تصاویر بھی بنوائیں۔ ورلڈ کپ ٹرافی امارات ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے 11اپریل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وفاقی دارالحکومت…
بہنوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والا راشد ستی نامی شخص عدالتی اہلکار تھا۔
قومی ائر لائن کی ایک اور فضائی میزبان ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن گئی۔
دونوں ممالک نے بین الااقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی ثالثی پر فضائی حدود جزوی طور پر بحال کی ہے۔













