سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک بھی ایسا کیس نہیں کہ صدر زرداری کا براہ راست لنک ہو۔ سابق صدر 68دن نیب کی حراست میں رہے مگر کچھ نہیں نکلا۔
Author: محمد ظریف
سردار مسعود خان نے کہا کہ ہم کشمیر کے معاملے پر ہر حد سے آگے جائیں گے ۔ پاکستان سے کشمیر کے حوالے سے واضح پیغام گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کھلے عام گاڑیوں کو دھونے اور پانی گلیوں اور شاہراوں پر بہانے والوں کے خلاف کارروائی کیجائے گی۔
یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آج وزارت داخلہ اسلام آباد میں سیکرٹری داخلہ کی زیر صدرارت اہم اجلاس میں کیا گیا۔
وزیر ریلوے کی جنوبی کورین ہم منصب سے سیئول میں وفود کی سطح پر ملاقات
اگر ہم اقتصادی طور پر مضبوط ہوتے تو آج ہماری طرف دیکھتی, فخر امام
عمران خان کو کشمیر پر ’سودے بازی‘ کا جواب دینا ہو گا، پی پی ہی چیٔرمین
شعبہ برانڈ کے جنرل مینیجر سے اس حوالے سے وضاحت طلب کی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ترجمان
راولپنڈی: مون سون کی بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ڈینگی بخاربے قابو ہو گیا ہے۔ شہر کے تینوں الائیڈ اسپتالوں میں دو سو سے زائد مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کہیں نظر نہیں آرہی۔ بارشوں کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی بخار اس قدر پھیل گیاہے کہ شہر کے تینوں بڑے اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ چار ہزار مریض ڈینگی بخار کی شکایات کے ساتھ راولپنڈی شہر کے تین بڑے اسپتالوں میں پہنچے جن میں 205 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں مدارس کی رجسٹریشن کے لئے وزارت تعلیم کے ماتحت 12ذیلی دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات آج وفاقی وزیر تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم کے ماتحت سارے ملک میں 12آفس کھولیں جائیں گے ، یہ ذیلی دفاتر تمام مدارس کو رجسٹرڈ کریں گے ۔ شفقت محمود نے کہا کہ اسلام آباد میں سکل یونیورسٹی بنانے جارہے ہیں جس کی وجہ سے معیشت کی بہتری کے ساتھ بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے…
ملزمان سے برآمدکی گئی اشیا کو فرانزک آڈٹ کیلئے پنجاب لیب بھیج دیا ہے۔
کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیا۔ طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مسافروں کو بحفاظت اتار لیاگیا ہے۔
نوٹم کے مطابق صبح سات بجکر 45 منٹ سے شام چار بجے تک نئے شیڈول پر عملدرآمد کیا جائے گا
ڈونلڈٹرمپ نے عالمی سطح پر یہ بات کی ،یہ ہمارے لیے سنہری موقع بن گیا ہے،اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔
سی اے اے حکام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ صحتمند اور انسان دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے کاغذ اور ماحول دوست بیگوں کا استعمال کریں۔














