ہارلے اسٹریٹ کلینک میں نواز شریف کے علاج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، خاندانی ذرائع
Author: محمد ظریف
میٹرو بس سروس کی بندش سے ہزاروں مسافر اپنی ملازمت اورکاروبار پر نہیں پہنچ سکتے ،میٹرو سے سفر کرنے والے افراد کے خاندان فاقہ کشی پر مجبور ہو چکے ہیں ۔
عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ جذبہ ایمانی حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کے حوالے سے وزارت داخلہ میں سکریٹری داخلہ کے زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔
حکومت نے شناختی کارڈ کے زریعے خرید و فروخت کی شرط پر کارروائی تین ماہ کیلئے موخر کر دی ہے، تاجر رہنما کاشف چوھدری
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کنٹینرز صرف سڑکوں کی سائیڈ پر رکھے گئے ہیں۔
حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں، مراد سعید
عمران خان کے وکیل نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم کو یہ حق حاصل نہیں کے وہ ہتک عزت کا دعوی کرے، عدالت حنیف عباسی کا ہتک عزت کا دعوی خارج کرے۔
زین نامی مسافر نے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر درج شکایات میں کہاہے کہ وہ سعودی عرب سے تین لاکھ روپے مالیت کی دو بلیاں لایا تھا ۔
نوٹم میں کہا گیاہے کہ مذکورہ تمام پروازیں 10اکتوبر سے12اکتوبر تک کراچی کی فضائی حدود سے نہیں گزر سکیں گی۔
ذرائع کا کہناہے کہ اکرم خان درانی سے ان کے آمدن سے زائد اثاثوں کے بارے میں تفتیش کی گئی۔
ملکی خزانے کو پہنچنے والے بھاری نقصان کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص پالیسی کو قرار دیا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہی ہے۔
انکوائری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صوبائی وزیرکے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے،ہیڈ امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسرسلیم رمضان نے اختیارات سے تجاوز کیا اور نمبربڑھائے۔














